او یارہ اس گانے میں کوئی ایسی بات نہیں ۔۔اس کا اندازہ مُجھے اس تھریڈ کے اتنے جلدی غائب ہونے سے ہوا۔:lol:۔
ورنہ تو پروانوں کی فوج ابھی یہی ہوتی اور یہ تھرید ایک ڈیڈ لاکھ ویوز تو لے اُڑتا۔۔۔
بس مسئلہ آنٹی کا۔۔۔اور بچے کو پتہ ہی نہیں کہ وہ بول کیا رہی ہے۔۔اسی لیئے کھبی ادھر تو کھبی اُدھر گھوم رہا ہے۔(bigsmile)۔