Benefits of continuation of democracy

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Benefits of continuation of democracy.

Democracy-423x350.jpg

Now that democratic rule in Pakistan has completed almost nine years I believe Pakistan must be experience a revolution of change.

I believe there must be DOODH aur SHAHAD ki nehrain beh rahin hongi. Flood of change must have revolutionized the life of all poor and needy and they must be living a happy life. All homeless and hungry definitely have found shelter and good job or would have started their own business. Every citizen should be contended now and would have praying for longer life of their elected rulers. Every citizen must be giving their tax whole heartedly. People I believe have been in love with their police as police has been working for their life and peace.

The benefits of democracy are endless as I know exactly being a member of civilized and democratic society but as UNFORTUNATELY I am not in Pakistan, I dont know what change, democracy has brought in the life of Pakistani people.
I would request to those lucky citizens, because of whose unshakable belief, Pakistan and Pakistani people have saw these days of prosperity and justice and peace, would list those benefits so that I could argue those idiots who still believe that slogans continuation of democracy in Pakistan and worst democracy is better than best dictatorship are farce.

I want to be a person who could raise his head and claim that see how democracy can bring about a change and revolutionize the society.
 
Last edited by a moderator:

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Now is the turn of Agriculture sector, after destruction of railways, PIA, etc, etc. Soon Pakistan will be importing all export products and there will be housing societies on our best agricultural lands. This is an international plan which is under implementation now in Pakistan as a benefit of democracy. Remember, Pakistan used to earn a lot of money from servicing aircrafts of foreign airlines, now our aircraft engines are flown abroad in chartered aircrafts for repair abroad at a huge cost. Same is now being done with our agriculture. Hope we can wake up in time to save our interests.
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Nine years are more then enough to bring about change but at least there should be a glimpse of change at least.
There are glimpses. 1 elected Government has finally completed its full term somehow. The 2nd one is attempting to do just that. Naukar are bad naukars now, because they aspire to be like their masters. lol. These are just small indicators of changes that have happened and continue to happen. Democracy is Rule of the People. And if you feel the Rule is bad, then guess what? Its the People. That's what I have been saying all along, its not the Leaders who are responsible, its the Awaam who puts these people in Power.
 
akmal1

جمہوریت کے ٢ فوائد گنوائے ہیں اور دونوں یہ ہیں کہ حکومت مدت پوری کر رہی ہے جبکہ جمہوریت کے فوائد تو عوام کیلئے ہونے چاہییں. یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں فائدہ جمہور کا نہیں بلکہ حکمرانوں کا ہے؟ یہ کیسی عوام ہے جس کے نزدیک حکمرانوں کا حکومت میں رہنا جمہوریت ہے؟ حکمران خاندانوں کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے عوام کو یہ یقین دلا دیا ہے کہ جب تک ہم حکومت میں ہیں اس ملک میں جمہوریت ہے. اس سے زیادہ نہ پوچھو نہ مانگو. جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچے یا نہیں؟ وہاں تک نوبت آنے ہی نہیں دی جاتی. اس ملک میں جمہوریت کا ثمر یہ ہے کہ شکر کرو کہ جمہوریت ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس جاہل احسان فراموش قوم کو چھتر پڑ رہے ہیں اور ٹکا کے پڑ رہے ہیں۔
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Democracy is a reflection of the Awaam. Agar Leaders corrupt hain - Awaam bhi Corrupt hai. Agar Leaders incompetent hain - Awaam bhi Incompetent hai. Its really simple. You will get leaders who are like you.

Leader Awaam se ata hai. Awaam hi kharab hai to leader bhi Kharab ho ga.

جمہوریت کے ٢ فوائد گنوائے ہیں اور دونوں یہ ہیں کہ حکومت مدت پوری کر رہی ہے جبکہ جمہوریت کے فوائد تو عوام کیلئے ہونے چاہییں. یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں فائدہ جمہور کا نہیں بلکہ حکمرانوں کا ہے؟ یہ کیسی عوام ہے جس کے نزدیک حکمرانوں کا حکومت میں رہنا جمہوریت ہے؟ حکمران خاندانوں کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے عوام کو یہ یقین دلا دیا ہے کہ جب تک ہم حکومت میں ہیں اس ملک میں جمہوریت ہے. اس سے زیادہ نہ پوچھو نہ مانگو. جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچے یا نہیں؟ وہاں تک نوبت آنے ہی نہیں دی جاتی. اس ملک میں جمہوریت کا ثمر یہ ہے کہ شکر کرو کہ جمہوریت ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Democracy is a reflection of the Awaam. Agar Leaders corrupt hain - Awaam bhi Corrupt hai. Agar Leaders incompetent hain - Awaam bhi Incompetent hai. Its really simple. You will get leaders who are like you.

Leader Awaam se ata hai. Awaam hi kharab hai to leader bhi Kharab ho ga.

مگر لیڈر تو چنا ہی وہ جاتا ہے جو عام آدمی سے بہتر ہو ورنہ چننے کا فائدہ؟ اگر لیڈر بھی عام آدمی جیسا ہی ہونا ہے تو پھر تو لکی ڈرا ہی کروا لیا کریں
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

مگر لیڈر تو چنا ہی وہ جاتا ہے جو عام آدمی سے بہتر ہو ورنہ چننے کا فائدہ؟ اگر لیڈر بھی عام آدمی جیسا ہی ہونا ہے تو پھر تو لکی ڈرا ہی کروا لیا کریں
لکی ڈرا ہی ہے عوام کو سمجھاتے ہیں تم نے ڈرا کا ویل گھمایا ہے اور چلا ویل کا چکر دیتے ہیں اور سعودی امریکی ہاتھ (پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اینڈ فوج) جس غلام کا انتخاب کرنا ہو اس کی پرچی اٹھا کر عوام کو دکھاتی ہے کہ دیکھو جمہوریت کا موت کے کنوئیں میں ڈانس۔
 
یہ ہے پاکستانی جمہوریت کی صحیح تعریف
:pakistan-flag-wavin
:You_Rock_Emoticon:
 
kashy28

MPA (400+ posts)
Pakistan has an imperfect democracy.Right from the holding of elections to the formation of government everything is manipulated.However the imperfect democracy is still preferable to outright fascist rule or an army rule in which the conditions could get far worse.
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)

مگر لیڈر تو چنا ہی وہ جاتا ہے جو عام آدمی سے بہتر ہو ورنہ چننے کا فائدہ؟ اگر لیڈر بھی عام آدمی جیسا ہی ہونا ہے تو پھر تو لکی ڈرا ہی کروا لیا کریں
Ji nahi. Zaroori nahi Leader aam Adami se behtar ho ya aam Adami se kharab ho. Leader chuna jata hai by the people. Behtar ho ya na ho is irrelevant. A Lucky Draw negates the wishes of the majority. A Leader in a democracy is chosen by the Majority. A Lucky draw in contrast is just a random choosing.
 
لیڈر کا عام آدمی سے بہتر ہونا ضروری نہیں؟ اگر وہ بہتر نہ ہو تو اسکی پیروی کون کرے گا؟ کون اسکی بات مانے گا؟ کیوں مانے گا؟ جب آپ یہ کہتے ہیں کہ جمہوریت میں لیڈر کو اکثریت چنتی ہے تو چننے کی کوئی بنیاد بھی تو ہوتی ہے نا؟ وہ بنیاد اگر بہتر خصوصیت کا حامل ہونا نہیں تو کیا ہے؟
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
دس دس سال تک بھاری بوٹوں کے ٹھڈے کھانے والے ،جمہوریت،(بے بس جمہوریت )کے اس مختصر عرصے میں توقع کر رہے ہیں کہ دودھ اور شہد کی نہریں کیوں نہیں بہا دی گئیں۔
زمینی حقائق یہ ہیں کہ اتنی سنگلاخ سیاسی زمین کوبار آور بنانے کی جدو جہد مسلسل جاری ہے۔ اور اگر جاری رہی تو سیاسی تھور، کلر اور سخت جان کانٹوں والی جھاڑیاں صاف ہوتی جائیں گی۔
جہد مسلسل سے ایک دن آئے گا ہم بھی دنیا کی با وقار قوموں میں فخر سے سر اٹھائے کھڑے ہوں گے۔
آج تک دل کی تسلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ
آج کے اور ماضی کے جمہوری ادوار میں
نہ تو پاکستان کے دریا بیچے گئے۔
نہ صوبوں میں خلیج پیدا کی گئی جس نے قومیتوں کے درمیان نفرت پیدا ہوئی ہو۔
نہ پاکستان کے ٹکرے کئے گئے۔
نہ کسی عوام کے منتخب لیڈر کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔
نہ پاکستان کو کسی اور ملک کی خوشنودی کے لئے آگ اور خون کے دریا میں دھکیلا گیا۔
نہ کلاشنکوف کلچر متعارف کروایا گیا۔
نہ ہی ہیروئن جیسی سسکتی موت پاکستانی نوجوانوں کی رگوں میں اتاری گئی۔
نہ ہی کسی متخب وزیر اعظم کو ہتکھڑی لگا کر ملک بدر کیا گیا۔
عزیزو
جمہوری حکومت کمزور ہوتی ہے۔ اس کی حدود و قیود ہوتی ہیں۔
اسے عوامی نمائندوں کے سامنے اسمبلی میں جواب دینا پڑتا ہے۔
اسے میڈیا دن رات رگیدتا ہے۔
اسے مستقبل میں پھر شہر شہر ،گائوں گائوں لوگوں کے پاس جانا ہوتا ہے ۔
اپنا حساب دینے کے لئے اپنی وضاحتیں پیش کے لئے۔
سو عزیزو، اسے غنیمت جانو،
اس میں بہتری کے لئے کوشش کرو،
اگر ایک سے مطمین نہیں ہو اسے ووٹ کی طاقت سے باہر نکال دو۔ کہ جمہوریت میں اپنا لیڈر چننے کی طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
دس دس سال تک بھاری بوٹوں کے ٹھڈے کھانے والے ،جمہوریت،(بے بس جمہوریت )کے اس مختصر عرصے میں توقع کر رہے ہیں کہ دودھ اور شہد کی نہریں کیوں نہیں بہا دی گئیں۔

دس سال تو جمہوریت کو بھی ہو گئے ہیں اور میاں صاحب تو ٣٠ سال سے پنجاب کے حکمران ہیں

زمینی حقائق یہ ہیں کہ اتنی سنگلاخ سیاسی زمین کوبار آور بنانے کی جدو جہد مسلسل جاری ہے۔ اور اگر جاری رہی تو سیاسی تھور، کلر اور سخت جان کانٹوں والی جھاڑیاں صاف ہوتی جائیں گی۔
جہد مسلسل سے ایک دن آئے گا ہم بھی دنیا کی با وقار قوموں میں فخر سے سر اٹھائے کھڑے ہوں گے۔
آج تک دل کی تسلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ
آج کے اور ماضی کے جمہوری ادوار میں
نہ تو پاکستان کے دریا بیچے گئے۔
نہ صوبوں میں خلیج پیدا کی گئی جس نے قومیتوں کے درمیان نفرت پیدا ہوئی ہو۔
نہ پاکستان کے ٹکرے کئے گئے۔
نہ کسی عوام کے منتخب لیڈر کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔
نہ پاکستان کو کسی اور ملک کی خوشنودی کے لئے آگ اور خون کے دریا میں دھکیلا گیا۔
نہ کلاشنکوف کلچر متعارف کروایا گیا۔
نہ ہی ہیروئن جیسی سسکتی موت پاکستانی نوجوانوں کی رگوں میں اتاری گئی۔
نہ ہی کسی متخب وزیر اعظم کو ہتکھڑی لگا کر ملک بدر کیا گیا۔

اور نہ ہی کسی صنعتکار کے نالائق بیٹے کو سیدھا پنجاب کا وزیر وزیر اعلیٰ اور پھر وزیراعظم بنوایا گیا. فوجی حکومت کے تمام کام گنوا دیے ہیں لیکن نواز شریف بھی تو فوجی حکومت ہی کا کارنامہ ہے یہ کارنامہ قابل مذمت کیوں نہیں؟

عزیزو
جمہوری حکومت کمزور ہوتی ہے۔ اس کی حدود و قیود ہوتی ہیں۔

مگر اخلاقی طور پر مضبوط ہونی چاہیے اور وہ تب ہوتا ہے جب حکمران کرپٹ نہ ہو

اسے عوامی نمائندوں کے سامنے اسمبلی میں جواب دینا پڑتا ہے۔

واقعی؟ میاں صاحب نے تو اپنی جائیداد کا جواب نہیں دیا

اسے میڈیا دن رات رگیدتا ہے۔
اسے مستقبل میں پھر شہر شہر ،گائوں گائوں لوگوں کے پاس جانا ہوتا ہے ۔
اپنا حساب دینے کے لئے اپنی وضاحتیں پیش کے لئے۔
سو عزیزو، اسے غنیمت جانو،

حکمران خاندانوں کی حکومت کو ہی غنیمت جانو اور انکی کرپشن کے خلاف آواز نہ اٹھاؤ. انکی اگلی نسل کی حکمرانی کیلئے تیار رہو اور اسے جمہوریت بھی کہا کرو

اس میں بہتری کے لئے کوشش کرو،
اگر ایک سے مطمین نہیں ہو اسے ووٹ کی طاقت سے باہر نکال دو۔ کہ جمہوریت میں اپنا لیڈر چننے کی طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

جرم کرنے کی صورت میں بھی باہر نکالو
 
Back
Top