شہید کے قاتلوں کو پکڑنا ہے تو مشرف کو پکڑیں وہ سب کچھ جانتا ہےیہ قتل سفید ہاتھی نے کروایا اور کروایا طالبان سے ہی تھا
aap ki baat se main ittefaq karta hoon , safeed haathi ne liaquat ali khan ko bhi qatal karwaya tha
aap ki baat se main ittefaq karta hoon , safeed haathi ne liaquat ali khan ko bhi qatal karwaya tha
اس سارے معاملے میں مشرف طالبان اور ان کا سرپرست ہاتھی ہیں کیونکے بی بی اس بار جو آ رہی تھی وہ تہ کر کے آرہی تھی کے اس ہاتھی سے ہٹ کر پالیسی بنانی ہے قومی مفاد میں
ڈرتے تھے بندوقوں والے اس نہتی لڑکی سے
بے نظیر صاحبہ پاکستان کی ایک جینوین سیاستدان تھیں ۔
اسی لیے اس کو راستے سے ہٹا دیا ۔اب چھوٹے چھوٹے سایستدانوں کا نائیب صوبیدار کی وردی پہنائی ہوی ہے
جو نائیب صوبیدار سے تھوڑا اوپر اٹھنے کی کوشش کرتا ہے عوام میں تھوڑا مقبول ہوتا ہے اس کا حشر نشر کردیتے ہیں
بے نظیر صاحبہ کا حشر دیکھتے ہوئے سیاستدان بیچارے ویسے بھی ملا اور ملٹری دوونں سے ڈر کر رہتے ہیں
بلکل یہی بات ہے جو کام مشرف زرداری شریفوں سے ہو سکتا تھا وہ اس بار بی بی کرنے پر راضی نہیں تھی یہ بات مجھے کراچی میں بھی ایک پیپلز پارٹی کے عہدیدار نے بتائی تھی آپ کو یاد ہی ہے پر دوسروں کو بتانے کے لیے کے ضیا خبیث یا کہیں فوج کو اسی لیے لایا گیا تھا کے شہید وہ کام نہیں کر سکتے تھے جو انہوں نے ضیا سے کروایا اور پوری دنیا کے دہشتگرد ہمارے ہاں اکٹھے کروا دے ہمیں افغانوں کی جنگ میں ڈال دیا گیا اور یہی کہا گیا کے گرم پانی تک پہنچنا تھا ان چولوں کو یہ نہیں پتہ کے روس کو یہ کام بھارت سے بھی کروانا ہوتا تو وہ یہ کام بخوبی کرتا اصل میں روس اپنے یاروں کے لیے اس وقت کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھا اور اس نے کوشش کی کے ادھر کمونزم کو مضبوط کیا جاے ہمنے اس کو حق باطل کی جنگ بنا لیا آج آپ دیکھیں کسی مولوی جہادی نے یہ نہیں کہا کے ہم جہاز نہیں تو کشتیاں بھر بھر کر برما جائیں گے اور اس کو فنا کر دیں گے کدھر گیا انتالیس ملکی فوجی اتحاد اور ان کا لشکر ؟ کیا وہ سودی عرب کو ہی بچانے کے لیے بنا تھا جب کے ضرورت ہے اور تھی تو برما فلسطینیوں کو تھی امداد کی یہ سب امریکی ایما پر ہو رہا تھا اور ہے
بہر حال بات کہیں اور نکل گئی شہید جو اس بار آ رہی تھی وہ ایک مائنڈ بنا چکی تھی کے وہ سرنڈر نہیں کرے گی ہاتھی کے آگے اور فوج کے آگے اس لیے اس کو مارنا ضروری تھا آج آپ دیکھیں پاکستان میں سیاسی فقدان ہے بی بی نے زرداری کو بلکل سید کر دیا تھا زرداری امریکہ میں تھا اور بی بی امریکہ جاتی بھی تھی تو اس سے ملاقات نہیں ہوتی تھی یہ بات مجھے مصدقہ ذریہ سے ملی تھی اور اس بات کو بہت سرے کالم نویس اس وقت لکھ چکے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|