canadian
Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔۔ بینظیر کے نام پر سب جائز ہے ۔۔۔۔۔
تعلیم، صحت، اور ملک کے امن و امان سے زیادہ اہمیت بینظیر انکم سپورٹ کی .... بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر پارٹی کارکنان اورایم این ایز اور ایم پی ایز کو نوازنا بھی عوام کی خدمت میں ہی ہے ، اس لوٹ مار کی تمام حکومتی جماعتیں برابر کی شریک ہیں جنکی منظوری سے یہ70ارب روپے کرپشن کرنے کی منظوری پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی