Benazir Bhutto Ka Black Barry Kaha Gaya- Dr Shahid Masood Telling

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب بینظیر کے بلیک بیری کی اب دفع کریں۔
۔وقت بیت گیا،ادھر زرداری اور بلاول سندھی عوام کو چونا لگا رہے ہیں۔ عوام کو اس فرقے کے استحصال سے بچا یںَ نہ کہ ظالموں کو ظلم کرنے کا جھوٹا جواز دیں۔ یہ فرقہ تو زندہ ہی ڈرامہ بازی اور دھوکہ دہی پر ہے۔