Believe me, is no land dispute - Rameeza Nizami (The Nation, Nawai-i-Waqt)

In Ramiza Majid Nizami is right

Then it is a shameful day for Pakistan........ also hang those policemen who are saying just 7 cases of rape and investigate on whose order they are trying to bury this case and who is the culprit they are trying to save
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا
 
Unorthodox

Senator (1k+ posts)

Aur laal font brigade forum say ghayeb rahi!
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا

مقدس جی ..جتنا مرضی نون لیگ کو ڈیفینڈ کریں .یہ آپ کا حق ہے ....لیکن ایسے حادثات کو اس طرح ڈیفینڈ کرنا سمجھ نہیں آتا ..اس کا نون لیگ یا حکومت سے کیا لینا دینا .سوائے اس کے کہ یہ افسوسناک واقعہ پنجاب میں پیش آیا ہے...جرم تو کہیں بھی سر زد ہو سکتا ہے ..اسے کیسے سیاست کی نذر کیا جا سکتا ہے ..پھول سے بچوں کے ساتھ یہ زیادتی ان کی ساری زندگی پر اثر ڈالے گی ..ایسا واقعہ اگر یہاں کہیں پیش آتا ..مجرم کو جو سزا ملتی سو ملتی ..ان بچوں کو اس ٹروما سے نکالنے کے لئے ماہر نفسیات کی ایک ٹیم بیٹھ جاتی ...لیکن ...لیکن خیر یہ بات آپ کو کہاں سمجھ آئے گی کہ انسانیت ہر سیاست سے بلند ہوتی ہے ....تلخ بات کے لئے معذرت ...لیکن یہاں ٹو مچ ہو گیا تھا
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
zamino ke chakar me inhonay islamabad ki sari bastaian ukhar ke rakhdi, christians ki bastian jaldadi aur yahan pe aesa kuch nahi hua. saaf pata chala raha ke damage control ke liye ek nai theory laai gai ha. lekin ager log thanday par gaye tu phr apne bacho ki hifazat ka intezaam bhi khud hi karna. jis tarhan JC ke baad ghair munazzim rigging legal hogai isi tarhan ghair munzazzim paedophila ko bhi khuli choot miljaigi.
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا

I believe it is exaggeration from the media side and a big "hush hush" from the Govt. side because their own people are involved.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
مقدس جی ..جتنا مرضی نون لیگ کو ڈیفینڈ کریں .یہ آپ کا حق ہے ....لیکن ایسے حادثات کو اس طرح ڈیفینڈ کرنا سمجھ نہیں آتا ..اس کا نون لیگ یا حکومت سے کیا لینا دینا .سوائے اس کے کہ یہ افسوسناک واقعہ پنجاب میں پیش آیا ہے...جرم تو کہیں بھی سر زد ہو سکتا ہے ..اسے کیسے سیاست کی نذر کیا جا سکتا ہے ..پھول سے بچوں کے ساتھ یہ زیادتی ان کی ساری زندگی پر اثر ڈالے گی ..ایسا واقعہ اگر یہاں کہیں پیش آتا ..مجرم کو جو سزا ملتی سو ملتی ..ان بچوں کو اس ٹروما سے نکالنے کے لئے ماہر نفسیات کی ایک ٹیم بیٹھ جاتی ...لیکن ...لیکن خیر یہ بات آپ کو کہاں سمجھ آئے گی کہ انسانیت ہر سیاست سے بلند ہوتی ہے ....تلخ بات کے لئے معذرت ...لیکن یہاں ٹو مچ ہو گیا تھا

جو مجرم ہیں وہ گرفتار ہیں
اور حکم کریں کیا کرنا چاہئے ۔۔ جیسے آپ کہیں

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا
Muje aaj Admin Ya Waseem Block Krta hai Kr De Lakin Tumahri Izat Afzai Zaroor karon Ga .....Mere sirf Marital Statuse Pochne Pr Woman Harass Hoti Hai Sharm Kao 7 bachon k sath zyaditi hoi Baqool Tumhare ***** Inssan Wo koi Problem Nahi....Ager Tum Muje Milo To Main tumhin Bataion k Problem Hota hai Ya nahi
 
Mobeen Ahmad

Voter (50+ posts)
​مجرم تو وزیراعلی شوباز شریف صاحب ہیں۔ جنہوں نے پنجاب کی یہ حالت برقرار رکھی اور پولیس کو صرف سیاسی استعمال کے لئے ہمیشہ استعمال کیا۔

جو مجرم ہیں وہ گرفتار ہیں
اور حکم کریں کیا کرنا چاہئے ۔۔ جیسے آپ کہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جو مجرم ہیں وہ گرفتار ہیں
اور حکم کریں کیا کرنا چاہئے ۔۔ جیسے آپ کہیں

ظاہر ہے آپ حکومت میں نہیں ہیں ..آپ کیا کر سکتی ہیں ...مک مکا ہو چکا ..اب تو ان بچوں کو الله ہی روز قیامت انصاف دلائے گا ...ہاں آپ اتنا ضرور کر سکتی ہیں کہ اپنی یہ تمام پوسٹیں جو آپ کے سنگدل ہونے کا تاثر دے رہی ہیں کم از کم ڈیلیٹ ہی کر دیں ..
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

جو مجرم ہیں وہ گرفتار ہیں
اور حکم کریں کیا کرنا چاہئے ۔۔ جیسے آپ کہیں

siasi maslahaet se balater ho ker or rozi roti ki fiker kiay baghair..... sirf such bolnay ki himat herain.....
 
Unorthodox

Senator (1k+ posts)

جو مجرم ہیں وہ گرفتار ہیں
اور حکم کریں کیا کرنا چاہئے ۔۔ جیسے آپ کہیں

Nahi pehlay tu Shahbaz Sharif ko wahan foran ja ker photo session karana chaye tha
Phir wahan key Thanedar ko ankh mar ker thora daantna chaye​
Jo "Paanch Chay" families key sath hua hai un k ghar ja kr thori tasveerain khichwata
Us key baad aik JIT ka order deta​
Woh JIT 15 20 jamm ker kaam kerti aur report bana ker deti
Model Town ki tarhaan us report ko Shahbaz apni Kursi key nechay rakh ker beth jata.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
مقدس جی ..جتنا مرضی نون لیگ کو ڈیفینڈ کریں .یہ آپ کا حق ہے ....لیکن ایسے حادثات کو اس طرح ڈیفینڈ کرنا سمجھ نہیں آتا ..اس کا نون لیگ یا حکومت سے کیا لینا دینا .سوائے اس کے کہ یہ افسوسناک واقعہ پنجاب میں پیش آیا ہے...جرم تو کہیں بھی سر زد ہو سکتا ہے ..اسے کیسے سیاست کی نذر کیا جا سکتا ہے ..پھول سے بچوں کے ساتھ یہ زیادتی ان کی ساری زندگی پر اثر ڈالے گی ..ایسا واقعہ اگر یہاں کہیں پیش آتا ..مجرم کو جو سزا ملتی سو ملتی ..ان بچوں کو اس ٹروما سے نکالنے کے لئے ماہر نفسیات کی ایک ٹیم بیٹھ جاتی ...لیکن ...لیکن خیر یہ بات آپ کو کہاں سمجھ آئے گی کہ انسانیت ہر سیاست سے بلند ہوتی ہے ....تلخ بات کے لئے معذرت ...لیکن یہاں ٹو مچ ہو گیا تھا

نادان جی، یہ مقدس صاحب یہاں پروفیشنلی ہائر کئے گئے ہیں، اور نہایت ایمانداری اور تن دہی سے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں، کبھی جذبات یا انسانیت کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر حاوی نہیں ہونے دیتے۔ ابھی دیکھ لیجئے یہ کتنا انسانیت سوز واقعہ ہے، لیکن مقدس صاحب نے اس پر بھی ن لیگ کا دفاع کرنے کے لئے سینہ تان لیا۔ آخر روزی روٹی کا معاملہ ہے، خواہ مخوا انسانیت کے چکروں پر پڑ کر روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے تو کیا فائدہ ہوگا، اس لئے بہتر ہوگا آپ انہیں ان کا کام کرنے دیں اور اپنا لیکچر کسی اور پر ضائع کریں۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا

کوئ شرم هوتی هے کوئ حیا هوتی هے

نیوز رپوٹر کہہ رهی هے همارے پاس سینکڑوں میں هیں ویڈیوز
تم کوئ اور کہانی کر رهی هو

کبهی واقعه کو زمین کا تنازعه ثابت کرتی هو
کبهی ویڈیوز اور بچوں کی تعداد کم کرنے پر محنت کرتی هو

مانتی بهی هو مگر نهیں بهی مانتی ...کبهی کچھ مانتی هو کبهی کچھ نهیں مانتی

سیدهے طریقه سے یهاں مطالبہ کرو کی ایکشن لیا جائے
بس
زیاده چالاکیاں نهیں دکهاو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی، یہ مقدس صاحب یہاں پروفیشنلی ہائر کئے گئے ہیں، اور نہایت ایمانداری اور تن دہی سے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں، کبھی جذبات یا انسانیت کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر حاوی نہیں ہونے دیتے۔ ابھی دیکھ لیجئے یہ کتنا انسانیت سوز واقعہ ہے، لیکن مقدس صاحب نے اس پر بھی ن لیگ کا دفاع کرنے کے لئے سینہ تان لیا۔ آخر روزی روٹی کا معاملہ ہے، خواہ مخوا انسانیت کے چکروں پر پڑ کر روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے تو کیا فائدہ ہوگا، اس لئے بہتر ہوگا آپ انہیں ان کا کام کرنے دیں اور اپنا لیکچر کسی اور پر ضائع کریں۔

ٹھیک ..وہ اپنا کام کریں میں اپنا کام کر رہی ہوں ....عام طور پر اختلافی معاملات پر میں بولتی نہیں ہوں ..لیکن جب بات حد سے بڑھ جائے تو ..یہاں بچے تھے ..پھول سے ...نہیں چپ رہا گیا ...اور میرا خیال ہے میں نے انہیں پہلی دفعہ ہی کوٹ کیا تھا کہ ہر معاملہ سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے آپ حکومت میں نہیں ہیں ..آپ کیا کر سکتی ہیں ...مک مکا ہو چکا ..اب تو ان بچوں کو الله ہی روز قیامت انصاف دلائے گا ...ہاں آپ اتنا ضرور کر سکتی ہیں کہ اپنی یہ تمام پوسٹیں جو آپ کے سنگدل ہونے کا تاثر دے رہی ہیں کم از کم ڈیلیٹ ہی کر دیں ..
آپ کو سنگدلی لگتی ہے
اور لگنی بھی چاہئے۔۔ کیونکہ بچوں کا معاملہ ہے
میں صبح سے اس معاملے پر کچھ نہیں بولی کہ کچھ بھی بولوں گی تو دفاع کرنے کا الزام لگے گا

صرف تب بولی ہوں جب کم از کم یہ یقین ہے کہ اس معاملے کو غلط ہینڈل کیا گیا ہے
سات بچے ہیں جو زیادتی کا نشانہ بنے۔۔
اس میں دو سو بہتر مزید کیس شامل کر کے معاملہ تو بڑا کر دیا گیا۔۔ریٹنگ بھی لے لی۔۔ حکومت کی ایسی تیسی پھیرنی کی کوشش بھی کر لی
بہت اچھی بات ہے۔۔
لیکن اس کا نقصان ان سات بچوں کو پہنچے گا۔۔ جن کا کیس خراب ہو جائے گا

آر پی او سارا دن کہتے رہے کہ باقی مدعی کہاں ہیں۔۔ لیکن سارا زور اس پر کہ ایم این اے، ایم پی اے کو پھانسی لگاو
اور ہمارے مخالف شیرازی گروپ کے فلاں فلاں بندے کو گرفتار کرو
بھئی ضرور پھانسی لگاو۔۔ انہوں نے کچھ غلط کیا ہے تو کیوں نہیں
لیکن اس معاملے میں جھوٹ شامل کر کے آپ تو اشتہار لے لو گے۔۔۔ وہ سات خاندان رل جائیں گے

Last edited:

سوری ...یہ بات آپ کی عذر بد تر از گناہ کے زمرے میں آتی ہے ..بچہ ایک تھا یا ہزار ..ظلم ہوا ہے ..جس کی کسی صورت میں تائید نہیں کی جا سکتی ..ادھر ایک تھریڈ لگی ہے کہ زمینوں کا جھگڑا تھا ..جو نا قابل فہم ہے ..
آپ صبح سے نہیں بولیں ..اچھا کیا تھا ..اور کہیں بہتر ہوتا ابھی بھی نہ بولتیں ..کہ بعض معاملات گنجائش ہی نہیں چھوڑتے دفاع کے لئے ..
آپ نے تو اسی ملک میں ہی رہنا ہے ..کیا آپ کی خواہش نہیں ہو گی کہ آپ ایک ایسے ملک میں رہیں جس پر آپ فخر کر سکیں ...جہاں انصاف سب کو ملتا ہو ..الله نے آپ کو لکھنے کا ہنر دیا ہے اسے استعمال کریں لیکن صحیح سمت میں ..تاکہ آپ کا دل اور ضمیر مطمئن ہو کہ آپ نے جو ہو سکا اپنے ملک کو بہتر بنانے کے لئے کیا ..قلم میں بڑی طاقت ہوتی ہے ..کچھ ایسا کر جائیں کہ الله کے سامنے سر خرو ہوں .کہ آپ نے اس کی دی نعمت کو شکرانہ صحیح طریقے سے ادا کیا