yahya.khan
Minister (2k+ posts)
سمجھ میں نہیں آتا کہ احمد شہزاد کا قصور کیا ہے کہ سارا میڈیا اس کے پیچھے پڑھ گیا
دوسروں کی تو سمجھ اتی ہے یہ ہمارا اپنا میڈیا اور اخبار بھی اس کے پیچھے پڑھ گئے کہ جیسے اس نے پتا نہیں کیا جرم کر دیا
اس چیز کا شدّت سے خیال آ رہا ہے کہ اس ملک میں مسلمان ہونا اور اسلام کی بات کرنا ایک جرم بنتا جا رہا ہے
اس واقعہ نے یہ احساس مزید شدید کر دیا
پہلے کہا جاتا تھا کہ طالبان کا کون سا بندوق والا اسلام ہے اور اب اگر کسی نے انتہائی خوشگوار ماحول میں انفرادی طور پر بات کر دی تو اس پر بھی اعتراض
لگتا ہے اصل مسلہ اور کچھ نہیں صرف اسلام ہے چاہے کوئی سا بھی ہو
Last edited by a moderator: