وہ شمع،وہ امید کی کرن جو عمران خان نے پاکستانی قوم کو دکھائی تھی،اب پوری ہونے کو ہے۔
انشاءاللہ تمام پاکستانیوں کو نہ صرف ملک کے اندر تمام بنیادی ضروریات سستے داموں فراہم ہوں گی بلکہ پاکستان ترقی یافتہ اور خودمختار ہوگا۔
پاکستانی قوم کو تحریک انصاف پر بھرپور اعتماد ہے۔انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو گا
دیکھئے کسطرح پاکستان کے دل،لاہور کی عوام ہر دلعزیز لیڈر کے استقبال کیلئے تیار ہے
این اے 131 جلسہ گاہ کے خوبصورت مناظر