http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2010/05/100512_hindu_terror_india.shtml
ہندوستان میں مرکزی تفتیشی بیورو نے گزشتہ دنوں کہا کہ تین سال پہلے اجمیر شریف میں ہونے والے بم دھماکے کے سلسلے میں جن ہندو شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کا تعلق مالیگاؤں اور حیدرآباد کی مکہ مسجد کے دھماکوں سے بھی ہوسکتا ہے۔ سی بی آیی کے بیان کے بعد ظاہر ہے کہ یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر شواہد نہ ہونے کے باوجود تفتیش کاروں نے مسلمان نوجوانوں کو ہی کیوں گرفتار کیا اور یہ ہندو ریڈکل تنظیمیں کتنی خطرناک ہیں۔دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ