BBC preparing another Malala Yousafzai

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

جسسا کے ہم تمام پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے جھوٹی کہانیوں پر مبنی ایک ڈرامہ سیریل دیکھ چکے

ہیں ، ایک اور سیریل کی تیاری کر لیں

جیسا کے ہم سب جانتے ہیں کے پاکستان کے مالکان پاکستان کے بارے میں بہت متحرک ھو گئے ہیں

BBC along with GEO and 20 Pakistani Journalist is on offence again against Pakistan.

جناب عمران خان


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد۔
میری بیٹی منزہ کی عمر 14 برس ہے۔ اپنے دس سالہ تعلیمی دور میں وہ صرف ایک بار مسلسل پانچ دن سکول نہیں جا سکی تھی۔ یہ وہ دن تھے جب پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اسلام آباد کے بلیو ایریا میں دھرنا دیے بیٹھے تھے۔

خاندانی تقریبات ہوں یا سیر و تفریح کے مواقع، منزہ سکول پر کسی چیز کو فوقیت نہیں دیتی۔ یہی وجہ ہے، جناب خان صاحب کہ جب کل اسے پیغام ملا کہ اس کا سکول مزید ایک ہفتہ نہیں کھل سکے گا، تو وہ بجھ سی گئی۔

خان صاحب میری بیٹی کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو سکول نہ جا سکنا ہے۔ ایک اور وجہ ہے جس کا تعلق بھی براہ راست آپ ہی سے ہے، اس لیے وہ بھی میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔

گذشتہ برس مئی میں جب انتخابات قریب آئے تو میں نے آپ کی جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے پر ہمارے گھر میں خاصی گرما گرم سیاسی بحث چھڑ گئی۔ منزہ میرے اس فیصلے کے سخت خلاف تھی۔ مجھے یاد ہے کہ 11 مئی کی صبح جب میں ووٹ ڈالنے کے لیے گھر سے نکلا تو منزہ نے مجھ سے کہا ’بابا ایک بار پھر سوچ لیں۔‘
مزید شرمندگی

میری آپ سے درخواست ہے کہ مجھے مزید شرمندگی سے بچا لیں۔ میری منزہ کو سکول جانے دیں۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اس کے سامنے آپ کی سیاسی جدوجہد اور نظریات کا دفاع کرنے کی ایک بار پھر کوشش کروں گا۔ لیکن اس کے بند سکول اور سڑکوں پر لڑائی جھگڑے کے درمیان ایسا کرنا ممکن ہے۔


140831174931_imran_khan_ap_624x351_ap.jpg


میں نے سوچا کہاں میرا 20 سالہ صحافت کا تجربہ اور کہاں یہ کل کی بچی اور اس کی سیاسی سمجھ بوجھ۔ میں پولنگ بوتھ میں گیا اور آپ کے امیدوار کے نام پر مہر لگائی۔

اگلے چند ماہ میں منزہ کو آپ کے نظریات اور نئے پاکستان کے فائدے گنواتا رہا۔ مجھے کبھی شک نہیں ہوا کہ وہ ان باتوں سے مرعوب ہو رہی ہے لیکن میں اسے اچھے مستقبل کی خوشخبری سناتا رہا۔
گذشتہ چند روز سے منزہ کنفیوژن کا شکار ہے۔ میں جب رات کو گھر جاتا ہوں تو اس کے سوالوں کے جواب نہیں دے پاتا۔ جو مناظر اس نے گذشتہ چند دنوں میں ٹیلی وژن پر دیکھے ہیں، اس کے بعد میں اس سے نظریں نہیں ملا پا رہا۔

تحریک انصاف کا آزادی مارچ چودہ اور پندرہ اگست کی درمیانی شب اسلام آباد پہنچا تھا اور اس کے بعد شہر کے کئی حصوں میں نظام زندگی متاثر ہوا ہے

میں یقین نہیں کر پا رہا کہ 13 برس کی منزہ نے آپ کے نظریات کے بارے میں جو خدشات ایک برس پہلے ظاہر کیے تھے، وہ سچ ثابت ہو رہے ہیں۔

عمران خان صاحب، میں اپنی بیٹی کے سامنے شرمندہ ہو گیا ہوں۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ مجھے مزید شرمندگی سے بچا لیں۔ میری منزہ کو سکول جانے دیں۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اس کے سامنے آپ کی سیاسی جدوجہد اور نظریات کا دفاع کرنے کی ایک بار پھر کوشش کروں گا۔ لیکن اس کے بند سکول اور سڑکوں پر لڑائی جھگڑے کے درمیان ایسا کرنا ممکن ہے۔
پلیز میری اور اپنی عزت کا پاس رکھیں۔ منزہ کو سکول جانے دیں۔

آپ کے نام یہ خط منزہ بھی پڑھے گی، اس لیے میں یہ بات یہاں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس میں تحریر کردہ ایک ایک لفظ سچ ہے۔ امید ہے آپ ان گزارشات پر ہمدردانہ غور کریں گے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140903_imran_voter_letter_zz.shtml

 
Last edited by a moderator:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
dalala zai toh muft mein goli khai lekan maze mein us ka baap hai......
lagta hai iss se mutassar ho k yeh b apni beti ko qurbani pe de raha hai
 

Asad Khan

MPA (400+ posts)
The millions of Munazaas already with degrees but no jobs, who should their parents complain to? You jerk of a human, are you trying to sell your sh1tty little story, how many more Munazaas aren't going to school across Pakistan right now due to the lunatic policies or the total absence of any education policy of the state. Disgusting and absolute yellow journalism at its peak. So the status-quo propaganda machine ain't got anything better so stooping this low, Wooooooow.
 

tz00007

Minister (2k+ posts)
aye haye... bechari is ki beti school na ja saki.. kyu k imran khan chahta hay k baaqi sara pakistan school jaye.. lekin in sahab ko kya fikar, inko tu bus apni munazzah ki fikar hay... bus wo school jaye, baaqi bhar me jaye..... parh likh kar private university me admit kar deinge,,, phr england bhej deinge shadi kara k... inko kya lena dena k baaqi pakistan ko kya ho raha hay...
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This guy is worry about his daughters school,what about 70 % of other Pakistani kid who will never see any school in entire life.
 

Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
It is just a simple issue. Why are you creating a mole out of the mountain by shamelessly coining a conspiracy theory about a girl?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کل میں ٹویٹر پہ دیکھ رہا تھا عمر چیمہ اسے شیئر رہا تھا۔

حیرانی کی بات یہ ہوتی کہ بی بی سی کی کہانیوں میں کم عمر بچیاں اپنے ناسمجھ باب سے زیادہ ذہین اور سمجھدار ہوتیں ہیں۔ وہاں ۸ سال بچی باب کو عقل کے سبق دے رہی ہوتی ہے اور یہاں 14 سالہ منزہ۔ میرے خیال میں ملالئی بھی تو 14، 15 سال کی ہو چکی ہوگی۔

منزہ کے سکول تو عمران نے بند نہیں کیے، نواز اور نثار سے پوچھوں کہ کیوں بند کیے ہیں سکول؟

دوسرے یہ ڈرامے بند کرو۔ انکے سکول جانے سے زیادہ ضروری الیکشن اصلاحات ہیں ورنہ ساری عمر کبھی شریف بدمعاشوں کی غلامی اور کبھی زرداری کی غلامی کرتے رہینگے۔ منرہ پھر بھی کبھی نہ کبھی پڑہ لیگی لیکن اگر یہ موقع چلا گیاتو ناجانے پھر کتنے سال انتظار کرنا پڑیگا؟

 
Last edited:

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan Zindabad! Tahir Ul Qadri Zindabad! These two Leaders are doing their Jehad
against "Killers of Mankind" and corrupt leaders who look after their own interests.
 

viceKaptan

Senator (1k+ posts)
منزہ کو پڑھنے دیں , دیکھنے اور سمجھنے دیں کہ الیکشن میں اگر دھاندلی کر کہ ایک بار آپ پرائم مِنسٹر بن جائیں
تو کوئی مائی کا لال آپ کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ اور منزہ کو یہ بھی بتایئں کہ بیٹا تم چاہے دنیا کی ساری کتابیں پڑھ
ڈالو اور کچھ بھی بن جاو، لیکن کبھی اپنے ملک کی وزِیراعظم نہیں بن سکو گی کیونکہ تمہارے نام کے ساتھ شریف یا
بھٹو نہیں لگتا۔ اور منزہ کو یہ بھی بتایئں کہ ظلم سہنا ہی اِنسانیت کا طرہِ امتیاز ہے اور تعلیم حاصل کرنے کا واحد مقصد
بھی اصل میں غلامی کرنا ہی ہے۔ اور ٓاخر میں منزہ سے اِس بات پہ بھی معافی مانگنا کہ وہ ایک ایسے باپ کےگھر پیدا
ہوئی ہے جو اُسے سکول تو بھیجنا چاہتا ہے، لیکن تعلیم نہیں دِلانا چاہتا۔
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
Lagta he munza TV nabhi dekhti ... Koi is bhai sb ko batai k apni beti ko yeh kahe k 14 lashain model twn mai giri hain .. 4 khawateen hain - ik hamla aurat thi ... 85 logo ko golian lagi hain .. un k liye awaz kon uthae ga ,,,,
 

Cesar

Senator (1k+ posts)
dalala zai toh muft mein goli khai lekan maze mein us ka baap hai......
lagta hai iss se mutassar ho k yeh b apni beti ko qurbani pe de raha hai

a Shitty story ... inko ik betti ki fiker hay..

aur jo pakistan main lakhon betian iss nooray and uske ganday nizam ki wajha se school nian jati .. unka kya hoga ?


han ye kisi ameeer ki aulad wo ghareeb ki.................



Noroay ki wajha se .. lakhon school na jian tu theek... Ik ki wajha se ik na jaye tu panga..
 

syed irfan01

MPA (400+ posts)
Quote from FB:

کپتان چھوڑ دے یار سیاست کو
سیاست تیرے بس کا کام نہیں ہے ،
پاکستان کی سیاست میں منافق اور بد دیانت ہونا ضروری ہے لالے ،
یہ تیرے جیسے ایماندار اور سچے انسان کا کام نہیں ہے ،
کپتان یہ قوم تیرے قابل نہیں ہے یہ تجھے کبھی سمجھ نہیں سکے
یہ قوم ایسے ہی روئے گی جیسا محمد علی جناح کو روتی ہے ،
اگر تو دنیا کے کسی اور ملک میں ہوتا تو لوگ تیرے پاؤں دھو دھو کر پیتے ،
لیکن کیا کریں یار تیری بدقسمتی کہ تو اس میں ہے جو اپنے محسنوں کی کردار کشی کرتی ہے ،
کپتان تو اس میں میں ہے جہاں پہلے اپنے ہاتھوں سے مارتے ہیں گالیاں دیتے ہیں اور بعد میں یہ لوگ کہتے ہیں تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد ،
کپتان اس قوم نے کبھی تیرے نظریہ کو سمجھا ہی نہیں
اور تو اور وہ جو تیرے سپورٹر ہیں وہ بھی تیرے نظریہ پر نہیں ہیں
ان میں بہت سے ایسے ہیں جو نواز اور زرداری کی مخالفت میں تیرا ساتھ دے رہے ہیں ،
کاش کہ یہ لوگ تیرے نظریہ کو سمجھ لیں اور اس پر عمل کر لیں ،
کپتان یہ قوم تیرے جیسے بندے کی متحمل نہیں ہو سکتی
یہ قوم ایسے سیاست دانوں کو اپنے اوپر مسلط کرنے کی عادی ہو چکی ہے جو اس کو لوٹتے ہیں کھسوٹتے ہیں اور بعد میں لندن و جدہ بھاگ جاتے ہیں ،
کپتان یہ لوگ ایسے حکمرانوں کو پسند کرتے ہیں جن کی دولت کے انبار منی لانڈرنگ کے ذریعہ دنیا کے بیشتر ممالک میں جمع ہیں ،
کپتان یار یہ قوم تیرے لائق ہی نہیں ہے ،
جا اور اپنی زندگی جی بچوں میں رہ اور خوش رہ نہ تجھے کوئی گالی دے اور نہ برا بھلا کہے اور نہ ہم ہی تیرے پیچھے لوگوں کی گالیاں سنیں ،
کپتان یار تو جا کر کسی ٹی وی چینل پر کمینٹری کر اور کروڑوں پاونڈ کما
کسی سپورٹس میگیزین میں میں آرٹیکل لکھ اور مزے سے آرام سے بیٹھ کر عیاشی کر ،
وہ دیکھ تیرے شاگرد وسیم رمیز وغیرہ دیکھ کتنا کما رہے ہیں ،
تجھے پیسے کا لالچ کیوں نہیں ہے یار ؟
کس مٹی کا بنا ہے تو ؟
آخر کیوں لوگوں کی گالیاں سنتا ہے کبھی تجھے طالبان خان کہا جاتا ہے کبھی تجھے یہودی ایجنٹ کہا جاتا ہے کبھی تجھے U-turn کہا جاتا ہے کبھی تجھے کچھ کہا جاتا ہے اور کبھی کچھ ،
جا کپتان چلا جا یہاں سے ہم اور تجھے بے عزت ہوتا نہیں دیکھ سکتے ،
کیوں کہ ہم تیری قدر جانتے ہم جانتے ہیں کہ تو کیا چیز ہے ،
کپتان چھوڑ دے سیاست کو یار یہ سیاست تیرے بس کی بات نہیں ہے ،
جا اور ہمیں بھی آرام کرنے دے ،
یہ قوم کبھی نہیں سدھر سکتی کیوں کہ یہ قوم سے جوتے اور سو پیاز کھانے کی عادی ہو چکی ہے ،
اور یہ قوم اپنی اس عادت کو کبھی نہیں بدل سکتی ،
چلا جا کپتان اور اس ملک میں دوبارہ نہ آنا
 

Back
Top