Re: Sharif family BBC ko defamation notice kun nahi bhejti ? Fawad Ch and Umer Cheema's detailed analysis
Very Interesting Point raised. Both the companies and the flat ownership hasn't been changed since 1993. Wow, Patwariyoun UK Pakistan tori hai jahan marzi Qabza kar lo zameen pae. You must prove.
کسی محلے میں ایک کنجر فیملی نے کرائے پر گھر لیا اور اپنا ' دھندہ ' شروع کردیا۔ شروع شروع میں تو محلے داروں کو پتہ نہ چلا کہ کیا ماجرا ھے، لیکن ہر روز نت نئی گاڑیوں میں نت نئے لوگوں کی آمد اور اس گھر کی خواتین کا ان کے ساتھ گاڑیوں میں باہر جانا اور رات گئے واپس آنا، محلے داروں کو شک میں مبتلا کرگیا۔
ایک دن سب محلے دار اکٹھا ہوئے اور فیصلہ کیا کہ اس گھر کے سربراہ سے بات کی جائے۔ سب مل کر اس کے گھر گئے اور دروازے پر دستک دی۔
آگے سے اس گھر کے سربراہ، یعنی بڑے کنجر نے دروازہ کھولا اور آمد کا مقصد پوچھا۔
محلے داروں میں سے ایک بزرگ آگے بڑھا اور کہا کہ آپ کے گھر کی مشکوک سرگرمیوں سے ہمارے محلے کی بدنامی ہورہی ھے، آپ کی خواتین ہر روز نئے نئے لوگوں کے ساتھ بن سنور کر باہر جاتی ہیں اور رات گئے دیر سے واپس آتی ہیں ۔ ۔ ۔ یہ سب کچھ یہاں نہیں چلے گا۔
یہ باتیں سن کر کنجر نے بس ایک جملے میں بات ہی ختم کردی۔ اس نے کہا:
اگر ہم ایسا کرتے بھی ہیں تو ہمیں اس کا استثنی حاصل ھے، کیونکہ ہم کنجر جو ٹھہرے ۔ ۔ ۔
آج سپریم کورٹ میں میاں صاحب کے وکیل نے بھی چچ صاح کو کچھ ایسے ہی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ:
اگر میاں صاحب نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر، لکھی ہوئی تقریر پڑھ کر بھی جھوٹ بولا تو انہیں اس کا استثنی حاصل ھے ۔ ۔ ۔ ۔
میاں صاحب اور اس گھر کے سربراہ کے درمیان فرق تلاش کرنا اب آپ لوگوں کا کام ھے