اس کا سینس آف ہیومور بہت شارپ ہے پر پیسے اور عھدے کے چکر میں اس نے اپنی شخصیت گٹر کے نالے میں بہا دی . انسان کی عزت ہی سب سے انمول ہے پیسہ زرادری اور نواز کے پاس ہے پر عزت نہیں وہیں اپ دیکھیں کہ ایدھی کے پاس غربت تھی مگر انتہا کی عزت تھی کہ مرنے کے بعد ریاست کے سپہ سالاروں نے انکو ٢١ توپوں کی سلامی میں دفنایا