A akmal1 Chief Minister (5k+ posts) Sep 15, 2017 #4 اس بیرسٹر کی نالائقی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ اسے پتا ہی نہیں ہے کہ تنخواہ لینا بھی ثابت ہے. لہٰذا مفت میں ڈکشنری سے تعریفیں ڈھونڈنے کا کوئی فائدہ نہیں.جب تنخواہ لے لی تو ساری دلیل ہی صفر ہو گئی
اس بیرسٹر کی نالائقی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ اسے پتا ہی نہیں ہے کہ تنخواہ لینا بھی ثابت ہے. لہٰذا مفت میں ڈکشنری سے تعریفیں ڈھونڈنے کا کوئی فائدہ نہیں.جب تنخواہ لے لی تو ساری دلیل ہی صفر ہو گئی