Barkat ki misalain

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Barkat_ki_misalain.jpg

Barkat_ki_misalain.png
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بُزرگ کو پتہ نہیں ہوگا ان کی لاعلمی میں خاتون خانہ مکینک کو بُلوا کر ٹھیک کروا لیتی ہوں گی ورنہ دس سال میں گیزر کا ٹینک ایک دفعہ ضرور صاف کروایا جاتا ہے ورنہ نمکیات پائپ کو بند کردیتے ہیں کیونکہ اُبلتے پانی میں بھی بہت برکت ہوتی ہے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پینتیس سال پرانے گیزر کی برکت سے جو بجلی کے بل میں برکت پڑتی ہے ، اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اس بزرگ نے ؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پینتیس سال پرانے گیزر کی برکت سے جو بجلی کے بل میں برکت پڑتی ہے ، اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اس بزرگ نے ؟؟

35 nahi 32 saal purana
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
میرے دادا نے بھی ایک بار مجھے بتایا تھا کہ

یہ جو چھتری ہے انھوں نے چالیس سال پہلے خریدی تھی مگر ویسی کی ویسی ہی رہی

میں نے حیران ہو کر پوچھا چالیس سال ایسا کیوں

انہوں نے کہا بس اس چھتری کو ہمیشہ پانی اور دھوپ سے بچاۓ رکھا اور بس
 
Hussain A. Chohan

Politcal Worker (100+ posts)
پینتیس سال پرانے گیزر کی برکت سے جو بجلی کے بل میں برکت پڑتی ہے ، اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اس بزرگ نے ؟؟

What a Geyser has to do with Electricity bill, as it uses sui gas and not elelctricity.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
پینتیس سال پرانے گیزر کی برکت سے جو بجلی کے بل میں برکت پڑتی ہے ، اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اس بزرگ نے ؟؟

Bhai yeh pakistan hai, yahan geezar gas sey chalta hai