Baqi Sab time per chalay jatay hain, per yeh Jauk ki terah kun humain chipkay rehte hain ? Hassan Ni

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Hasan nisaar is retarded person
Hassan-Nisar1.jpg
b
Z
TCs1c.png
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار قسم سے حیرانی ہوتی ہے اس پر اور اس کے ساتھ تین چار اور مایوسی بریگیڈ کے جرنیلوں پر کہ کس طرح سے بے مقصد بکواس کرتے ہیں اور مسلسل کرتے ہی جاتے ہیں - جن کی بات کر رہا ہے وہ عوام سے الیکٹ ہو کر آتے ہیں یہ کس طرح سے کہ سکتا ہے کہ یہ جان نہیں چھوڑتے ؟؟؟
اصل مسلہ ان چار پانچ بے غیرتوں کا نہیں اصل مسلہ ان کو سنے والے جاہلوں کا ہے جو ان کی باتوں کوئی نفسیاتی تسکین حاصل کرتے ہیں - مایوسی دونوں کا ہی مقدر بنی ہوئی ہے جو چھٹنے کا نام نہیں لیتی