آج بنوں میں خان صاحب نے ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا
جیسے ہی بنوں میں لوگوں کو خبر ہوئی کہ عمران خان آ نے والے ہیں تو پھر عوام کا ایک سمندر جلسہ گاہ میں امڈ آیا
اکرم درانی نے بیان دیا تھا تحریک انصاف میں کوئی مرد کا بچہ نہیں ہے جو اسکا مقابلہ کر سکے ، اکرم درانی جو مرد کا بچہ تم سے مقابلہ کرنے وہاں گیا ہوا ہے ذرا دیکھنا اس مرد کے بچے کے ساتھ اور کتنے مرد کے بچے کھڑے ہیں
روک سکو تو روک لو