Banning of Altaf Hussain's speech is in direct violation of article 19 constitution, freedom of spee

bisaat

Banned
http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/part2.ch1.html

19Freedom of speech, etc.
Every citizen shall have the right to freedom of speech and expression, and there shall be freedom of the press, subject to any reasonable restrictions imposed by law in the interest of the glory of Islam or the integrity, security or defence of Pakistan or any part thereof, friendly relations with foreign States, public order, decency or morality, or in relation to contempt of court, [SUP] 30[/SUP][commission of][SUP] 30[/SUP] or incitement to an offence.

کیا میڈیا آزاد ہے ، یا بھونڈا مذاق ہے

پاکستان میں اظہار راے کی آزادی , سچ کہنا اور انسانی حقوق کی بات کرنا ایسے عمل ہیں جسے یہاں بالکل پسند نہیں کیا جاتا. گزشتہ چند ماہ قبل انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خاتون محترمہ سبین محمود کو مزہبی جماعت کے تیار کردہ انتیہا پسند کی جانب سے صرف اس بنیاد پر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا تھا کہ انھوں انسانی حقوق کی تنظیم کے رکن کی حیثیت سے لاپتہ بلوچ بھایوں کے لیے آواز اٹھای تھی اور ہوا یہ کہ درندہ صفت دہشت گردوں نے ,انکی ہی آواز بند کردی

اظہار راے کی آزادی .. یہ ایک ایسا جملہ ہے جو اب ہر فرد کی زبان پر عام ہے لیکن آج تک اسکی صحیح معینوں میں تشریح نہ ہوسکی کہ آخر آزادی اظہار کی آزادی ہے کیا جہاں تک پاکستان کی بات ہے یہاں تو سچ کے سوا کسی بھی بات کو اظہار راے کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے مگر حقیقت اور تاریخی حادثات کو ٹیلی ویژن پر نشر کرنے کی بالکل اجازت نہیں باوجود اس کے کہ پاکستان کے آرٹیکل 19 میں پاکستان کے ہر شہری کو اظہار راے کی مکمل آزادی دی ہے اس کے باوجود کسی فرد کی آواز کو دبانہ غیرآئینی ہے ، یوں کہوں تو غلط نہ ہوگا میٹھ
ا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو

.

پاکستان ہی نہیں بین الاقوامی فورم انٹرنیشنل لاء آف ہیومن رائٹس کے آئین کے ارٹیکل 19کے مطابق بھی ہر فرد اپنے اظہار راے کی مکمل آزادی رکھتا ہے مگر اس کے باوجود پاکستان میں اظہار راے پر پابندی کا اطلاق سمجھ سے بالاترہے۔ گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں متحدہ کے قائد الطاف حسین کے براہ راست خطابات کی نشریات پر پابندی ہے جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کو اپنے قائد کا پیغام صحیح طریقے سے انکے کارکنان تک پہنچانے میں دشواری کا سامنا ہے ،مگر یہ انکے لیے کوی نئ بات نہیں ۔ الطاف حسین 1992سے لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں جب سے وہ اپنے کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کے زریعہ گفتگو کیاکرتےہیں اور ہزاروں کارکنان انکی آواز کو خوب محبت و احترام سے سنتےہیں مگر جب سے انکے خطاب پر پابندی لگی ہے تب سے انکے کارکنان میں غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ ایم کیو ایم کے قائد آج بھی اپنے کارکنان سے خطاب کرتے ہیں مگر اب صرف وہ ہی شخص یا کارکن انکا خطاب سن سکتا ہے جو یاتو اس خطاب کےسلسلے میں ہونے والے اجتماع میں موجود ہو یا پھر اسکے پاس دور جدید کی انٹرنیٹ جیسی ٹیکنالوجی ہو جو انکی ویب سائٹ پر جاکر خطاب سننے میں مدد دےسکے ، الطاف حسین کے خطابات کی براہ راست نشریات پر پابندی سے ایم کیو ایم کے قائد کے خطاب کو گھر بیٹھے سننا اب غریب آدمی کے بس کی بات نہیں جو انھیں سننا چاہتا ہےاور جس کی نمایندگی بھی الطاف حسین ہی کرتے ہیں ۔

جب ایم کیو ایم کے کارکنان کو یہ پتہ لگا کہ پاکستان کے نجی نیوز چینل پر بدھ 19اگست 2015 کوالطاف حسین صاحب کا ایکسکلوسیو انٹرویو نشر کیا جاے گا دو روز تک اس انٹرویو کی جھلکیاں جیو نیوز پر چلتی رہیں عوام میں تجسس پیدا ہوتا رہا اور خوب تشہیری کی گئ . اس پروگرام / انٹرویو کو سننے کے لیےکارکنان کی جانب سے گھروں میں اہتمام کیا تمام کارکنان اپنے گھروں میں اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر اپنے قائدکو سننے کے لیے بےتاب تھے انتیظار کی گھڑیاں ختم ہوی پروگرام کےنشر ہونے کاٹائم ہوگیا بدھ کی رات 11بجے جب جیو نیوز لگایا تو بس الطاف حسین صاحب کے کارکنان انتیظار کرتے رہے ۔ ۔ لمبے وقفے میں 15 منٹس گزر گئے مگر وقفےپروقفہ چلتارہا۔ ۔ جب ٹیلی ویژن پر نشر ہوتا نہ دیکھا تو انٹرنیٹ پر دیکھنے کی کوشش کی شائد انٹرنیٹ پر سننے کو مل جاے مگر کچھ نہ ہوا ۔۔۔ ۔ پاکستان کے نجی نیوز چینل نے ایم کیو ایم کے قائد کا انٹرویو تو لیا مگر پیمرا کے دباو کی وجہ سے الطاف حسین کے انٹرویو کو 19اگست 2015 کو سلیم صافی کے پروگرام جرگہ میں الطاف حسین صاحب کا خصوصی انٹرویو پیمرا کی مداخلت کی وجہ سے ٹیلی وِیژن پرنشر نہ کیاجاسکا جس پر بہت سے شہریوں نے بہت شدید غم و غصے کا اظہار کیا ، جس کا عکس ہم سماجی رابطے کی ویب سایئٹس پر دیکھ سکتے ہیں،نجی نیوز چینل کے اس اقدام پر کچھ لوگوں کی راے ہےکہ اس نیوز چینل کو یاتو انٹرویو لینا ہی نہیں تھا اگر انٹرویو لے ہی لیا گیا تھا تو اسےنشر بھی کیا جانا چاہیے تھا ۔

پاکستان کے نجی نیوز چینل کی جانب سے ایک سیاسی جماعت کے قائد کے لیے گئے انٹرویو کو نشر نہ کرنا اظہار راے آزادی کی خلاف ورزی ہے جس سے میڈیا کے کردار اور پاکستان میں آزاد صحافت پر سوالیہ نشان ہے کیا میڈیا اس عمل کے بعد بھی آزاد تصور کیا جاسکتا

.

بین الاقوامی ہی نہیں بلکہ اسلام بھی ہر شخص کو اظہار راے کی مکمل آزادی دیتا ہے۔ رسول اللہ ؐ اور صحابہ کرام کی زندگی سے ہمیں واضح مثالیں ملتی ہیں کہ اسلام ہمیں ہرطرح کی بات کے اختلاف یا اپنی راے کے اظہار کی اجازت دیتاہے سواے ان احکامات کے جو اللہ اور اسکے رسول نے بیان کیے ہیں۔
رسول اکرمؐ کا فرمان ہےکہ :
جابر بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ۔

اس زمین میں ظلم وجبر کے خلاف آواز اٹھانا اور حکام کی راے سے اختلاف کرنا۔حکام سے جواب طلب کرنا اور اپنے راے کا برملا اظہار کرنا اصحاب اور سلف کے طریقے سے ثابت ہے ۔
قومی و بین الاقوامی قوانین اور اسلام کے مطابق کسی کی اظہار راے کی آزادی پر پابندی لگانا یا اسکی آواز دبانا اور موقف پیش نہ کرنے دینا اسلامی تعلیمات کے منافی ٰٰغیر آئینی اور غیرقانونی ہے
۔

پیمرا کے اس عمل نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے حوالے میڈیا کومتنازع بنادیا ہے ۔ہمیں اختلاف ضرور کرنا چاہیے مگرکسی کے بنیادی حق کو سلب کرنے سے گریز کرنا چاہیے جب پاکستان کے تمام جماعتوں کے لیڈران کی تقاریر اور انٹرویوز نشر کیے جاسکتے ہیں تو الطاف حسین صاحب کے کیوں نہیں ۔ اس عمل نے بہت سے لوگوں کو جھنجوڑدیا اور انکے لیے حقیقت واضح کردی جو اس گمان میں تھے کہ میڈیاآزاد ہے اوراس پر کسی کا دباوء نہیںکسی بھی سیاسی جماعت کے لیڈر کی تقریر پابندی کا اطلاق غیرآئنی عمل ہے اور پاکستان میں ایسی سیاسی جماعت کےقائد کی تقاریر پر پابندی لگادی گئ ہے جس کے قانون ساز اسمبلیز میں 24ایم این ایز ، 51 ایم پی ایز اور 8 سینیٹرز ہیں اور ملک کی چوتھی اور سندھ کی دوسری بڑی جماعت ہے جس کے لاکھوں ووٹرز ،سپوٹرز ہیں ۔ پاکستان کی ہیومن رائٹس کی تنظیموں اور دیگر ان سے منسلک این جی اوز کوبھی اس حوالے سے آواز بلند کرکے اپنی غیرجانبداری کا مظاہرہ کرناچاہیے کہ یہ پاکستان کی کس آئین و قانون کی کتاب میں لکھا کہ کسی بھی فرد کے اظہار راے کی آزادی کے حقوق سلب کیے جائیں ؟





 
Last edited by a moderator:

Unorthodox

Senator (1k+ posts)
Freedom of speech, etc.
Every citizen shall have the right to freedom of speech and expression, and there shall be freedom of the press, subject to any reasonable restrictions imposed by law in the interest of the glory of Islam or the integrity, security or defence of Pakistan or any part thereof, friendly relations with foreign States, public order, decency or morality, or in relation to contempt of court, [SUP]30[/SUP][commission of][SUP] 30[/SUP] or incitement to an offence.

I think this is enough
/thread
 

Unorthodox

Senator (1k+ posts)
it concerns with freedom of the press not freedom of the speech

and the speech is in no violation of anything you highlighted above

read before BS?

Why not you read the article again? Its covering both Freedom of press and Freedom of speech.
 

sadani

Minister (2k+ posts)
The heading is clear.... freedom of speech and etc......

So its well covered from legal point of view....

Altaf hussain speeches are BEHODA set aside if they are against security or defense.....

His hate speech more importantly his 35 years old politics has given karachi nothing but violance, hate, destroyed economy...

Even the economic and educational situation of urdu speakers was far better before 1978 than now....

At the moment almost 70-80% of urdu speaking youth is nothing but piece of Sh*t.....

Matric fail, gutka, TT pistol, daily 200 dehari from bhatta and zakat fitra khaal charity.......
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا کی را سے پیسے لینا

انڈیا سے مدد

نیٹو اور امریکہ سے پاکستان پر فوجی چڑھائی کے مطالبے

برطانیہ کو پاکستان میں جاسوسی کی پیش کش

لاکھوں پاکستانیوں کی ایم کیو ایم کے ہاتھوں قتل

پاکستان فوج کو ننگی گالیاں

یہ کن کن آرٹیکل کے تحت ہوا ہے؟
 

joekearns

MPA (400+ posts)
That Article applies on Pakistani Citizen living in Pakistan!!! Ultuf is UK Citizen and works for RAW to destabilize Pakistan, it's the violation of UK Citizenship Oath to be involved in terrorist activities abroad and UK. Plus he is Criminal wanted for more than 100 murders direct and indirectly. Ultuf should be sentence to death through lethal injection Bcoz rope wouldn't resist his weight if in case hanged. ISI should send their agents and execute him along with his co-workers in UK home just like Mosad did with Hizbollah leader in Dubai Hotel few years back.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا کی را سے پیسے لینا

انڈیا سے مدد

نیٹو اور امریکہ سے پاکستان پر فوجی چڑھائی کے مطالبے

برطانیہ کو پاکستان میں جاسوسی کی پیش کش

لاکھوں پاکستانیوں کی ایم کیو ایم کے ہاتھوں قتل

پاکستان فوج کو ننگی گالیاں

یہ کن کن آرٹیکل کے تحت ہوا ہے؟

دھونس آرٹیکل کے ذریعے
 

K . Z

MPA (400+ posts)
I think this is enough
/thread

You missed this one as well:

Freedom of speech, etc.
Every citizen shall have the right to freedom of speech and expression, and there shall be freedom of the press, subject to any reasonable restrictions imposed by law in the interest of the glory of Islam or the integrity, security or defence of Pakistan or any part thereof, friendly relations with foreign States, public order, decency or morality, or in relation to contempt of court, [SUP]30[/SUP][commission of][SUP] 30[/SUP] or incitement to an offence.
 

Unorthodox

Senator (1k+ posts)
You missed this one as well:

Freedom of speech, etc.
Every citizen shall have the right to freedom of speech and expression, and there shall be freedom of the press, subject to any reasonable restrictions imposed by law in the interest of the glory of Islam or the integrity, security or defence of Pakistan or any part thereof, friendly relations with foreign States, public order, decency or morality, or in relation to contempt of court, [SUP]30[/SUP][commission of][SUP] 30[/SUP] or incitement to an offence.


I left few intentionally :lol:
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Will this British National dare to ask NATO or America to take over Britain? Pakistan mein he har kissi ko freedom of speech yaad aa jaata hai :angry_smile:
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Allahka jitna bhi shukar adaa kia jaey kum hey, aik naaaapak kuuuuttttaay kay bhonknay per pabandi lug gai hey, Karachi waley ab sakoon say araam ker saktey hein, aur jhan tak bisaat jesay piloon ki bat hey woh apnay najaiz baap kay liey aesay he rundi rona jari rakhein gay. Pakistan aur khas tor per Karachi waley intezar ker rahey hein kub yeh paleet janwar Altaf kuuuuttttay ki mout marey ga.
 
Last edited:

kwan225

Minister (2k+ posts)
نا۔
انجیکشن سے تو سو جائے گا بس۔
کیوں نا۔
چھوٹے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دیا جائے؟
لیکن نہیں۔اِس طرح تو ہم ایک کتا مار کر دس اور کتے بنا دیں گے۔
جس طرح سُور کھا کر سُور جیسی خصلتیں پیدا ہو سکتی ہیں، ڈر ہے کتے، کتے کو کھا کر اور کتا پن نا دیکھائیں۔
کیوں نا۔ مینارِ پاکستان سے دھکّاے دیں۔
لیکن نہیں۔ اس طرح تو یہ نا مراد پھٹ کر جو تعفّن پھیلائے گا، اُس سے بہت سی موزی بیماریاں پھیلنے کا اندیشا ہے۔
کیوں نا۔ چوراہے پر لٹکا دیں؟
لیکن نہیں۔ رسی اس مردود کا بھار کہاں سہارے گی۔
کیوں نا۔ سمندر میں ڈبو کر مار دیں۔
لیکن نہیں۔ اس طرح تو کراچی کے پانیوں میں سو سال تک جھینگے نا مچھلی۔
آہ میرے خُدایا۔ اس مردود کو مارنا بھی کِتنا مشکل ہے۔
اس مردود کومارنے کے دس اور بھی طریقے ہو سکتے ہیں لیکن یہ جس طرح بھی مرا بربادی ہی پھیلائے گا۔
لیتھل انجیکشن ہی ٹھیک ہے۔ یو آر رائٹ۔


Ultuf should be sentence to death through lethal injection
 

The_loyalist

Politcal Worker (100+ posts)
The heading is clear.... freedom of speech and etc......

So its well covered from legal point of view....

Altaf hussain speeches are BEHODA set aside if they are against security or defense.....

His hate speech more importantly his 35 years old politics has given karachi nothing but violance, hate, destroyed economy...

Even the economic and educational situation of urdu speakers was far better before 1978 than now....

At the moment almost 70-80% of urdu speaking youth is nothing but piece of Sh*t.....

Matric fail, gutka, TT pistol, daily 200 dehari from bhatta and zakat fitra khaal charity.......

Please don't stereotype an entire Urdu speaking population with a few people you met from Lines area.You will find Urdu speaking living in the slums as well in the affluent area's of karachi.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Clause 19 se phle is khote pe article 6 lgta hai bisaat bhrweee wo b discuss kr uspe khte ho mehromyan hen Bc arab pti bn k bhi mehromyan
 

Sib797

MPA (400+ posts)
it concerns with freedom of the press not freedom of the speech

and the speech is in no violation of anything you highlighted above

read before BS?
so you are more concerned about the freedom of speech of a BRITISH CITIZEN? Get a life as we have more important issue to deal with at the moment in Karachi.
 

Back
Top