yeah ...exactly...n we all shd protest on it...its very serious..کل کی افراتفری کی آڑ میں ایک بڑی واردات نہایت خاموشی سے ڈالی گئی ہے
شہباز حکومت نے ایک آرڈیننس کی منظوری دی ہے جس کے مطابق، دیوالیہ کا بہانہ بنا کر ملک کے اثاثے نہایت عجلت میں بیچے جارہے ہیں
اس آرڈیننس کے مطابق ان اثاثوں کو بیچنے کے لیے کسی پراسس، کسی پروسیجر، کسی ریگولیشن کی پابندی کرنی ضروری نہیں ہوگی
اس "لوٹ سیل" پر، کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوگا
حتیٰ کہ کوئہ عدالت اس پراسس کے خلاف پیش کی گئی کسی پٹیشن کو بھی انٹرٹین نہیں کرسکے گی
آپ کو یاد ہوگا جب تحریک انصاف کی حکومت میں، نیویارک میں واقعی پی آئی اے کی پراپرٹی، روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کی جھوٹی خبر اڑائی گئی تھی تو مخالفین نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھالیا تھا۔ ریحام خان نے اس حوالے سے زلفی بخاری پر جھوٹے الزامات لگائے تھے۔
ریحام کی بدقسمتی اور زلفی بخاری کی خوش قسمتی کے ریحام نے یہ الزامات برطانیہ جیسے اعلیٰ اقدار کے حامل ملک میں لگائے
زلفی نے ریحام پر فوراً کیس کردیا اور آخرکار جیت بھی لیا۔ ریحام خان نے اپنے جھوٹے الزام پر عدالتی حکم کے مطابق باضابطہ معافی بھی مانگی
اب آپ کے قومی اثاثے بناء کسی ٹرانسپیرنسی کے بیچے جارپے ہیں۔ امید ہے وہ تمام افراد اب کی بار چپ رہیں گے
بہانہ یہ بنایا جائے گا کہ دیوالیہ سر پر کھڑا ہے
یہ بہانہ اس پڈم حکومت میں تین ماہ کی محنت سے باقاعدہ "پیدا" کیا گیا ہے
یہ آپ کی آنکھوں کے سامنے واردات ڈالتے ہیں اور آپ کچھ نہیں کرسکتے
مجھے تو ان ذلیل لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جو عشروں سے، سب کچھ جانتے بوجھتے بھی اس مافیا کو چوتھی بار سپورٹ کررہے ہیں
ان کی جہالت کی قیمت پورا پاکستان ادا کرے گا۔۔۔۔۔۔۔!!!!
.![]()
Cabinet okays ordinance to sell assets | The Express Tribune
Move desperate attempt to prevent country from defaulttribune.com.pk
100% , he is the main guyBajwa bhi is ghadari m shamal ha..is lia
he also hold..
Even president dont sign it will pass. There is a clause in itArif Alvi should not sign it
Thats it
Listen to thisEven president dont sign it will pass. There is a clause in it
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|