Rachael Mack
Citizen
سیاست کے کھیل سے باہر بیٹھے ایک تماش بین کی طرح میں کم سے کم ایک چیز سمجھ چکا ہوں کہ تحریک انصاف کی تبدیلی اصل میں پاکستان میں تبدیلی نہیں بلکہ پنجاب میں تبدیلی ہے عمران خان پنجاب فتح تو کر نہیں سکتا مگر ہاں اس جماعت کا راستہ ضرور ہموار کر سکتا ہے جو اب پنجاب پے حکومت کی خواہاں ہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ عمران خان کا سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں کوئی نمائندگی نہیں ...
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پنجابی بھی عمران خان کی سونامی کا شکار ہو کر بھٹو کا قلعہ بننا چاہتے ہیں ؟
"Agli Bari Phir Zardari" !
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پنجابی بھی عمران خان کی سونامی کا شکار ہو کر بھٹو کا قلعہ بننا چاہتے ہیں ؟

"Agli Bari Phir Zardari" !

Last edited: