Balochistan's independence means civil war : CM Raisani

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
sendbinary.aspx

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی آزادی کا مطلب سیدھے سادے لفظوں میں خانہ جنگی ہے۔

کوئٹہ میں ایڈیٹرز کونسل کے وفد سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اساتذہ اورغریبوں کو قتل اور تعلیمی ادارے بند کرنے والے دراصل صوبے میں تباہی پھیلا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمسایوں کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنا چاہئیں لیکن قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ کو صوبہ خود چلا سکتا ہے، جب کہ ضرورت پڑنے پر بین الاقوامی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔ سماء/ایجنسی
 

Back
Top