Balochistan: 70 miscreants of BRA give up weapons & raise slogan Pakistan Zindbad in Dera Bugti

Sial

Voter (50+ posts)
Balochistan: 70 miscreants of BRA give up weapons & raise slogan Pakistan Zindbad in Dera Bugti

ByrYY9jCEAARCmJ.jpg

ByrYY16CIAA2onY.jpg

ByrYYkbCMAE42fP.jpg

ByrYYdNCQAEfT3x.jpg

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

مشرف نے جھلسایا تھا آگ کو بہت بڑھکایا تھا ، زرداری لاتعلق ہی رہا ، نشانہ بازی و چھاپہ مار کاروائیاں جاری رہیں ، فوج سے لے کر آباد کار ، بس جو غیر بلوچ وہ قابض و ظالم ہی سمجھا گیا ، موجود حکومت نے بزنجو صاحب اور عبدلمالک صاحب کو کسی حد تک اختیارات دئیے ، فوج بھی اس عمل میں شراکت دار ہے ، جس کا نتیجہ اچھا ہی برآمد ہوا ، قوم پرستوں کے مطالبات و مکالمے تک رسائی ہوئی ، اب کافی حد تک امن ہے ، بہت حد تک بہتری ہے ، ان دونوں قوم پرستوں کا باقی پاکستانیوں پر احسان ہے ، ان کا شکریہ

لیکن ؟ یہ سب عارضی ہے ، بلوچستان کی تعمیر ترقی کے لیے بہت زیادہ کرنے کی ضرورت ہے ، یہ حق دینا ہو گا ، یہ سب کرنا ہو گا
 
20130511

MPA (400+ posts)

Aap Nay Durust Farmaya Is K Saath Sab Se Pehlay Tu Mojoda Hakoomat Nay Hasil Bizenjo Aur Malik Sb Ko Balochistan Main Hakoomat Banany Di Is Amal Se B Haalaat Main Behtari Aai
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
الحمدولللہ.......بوہوت خوشی کی خبر ہے
لاکھوں کی تعداد والے فورم پر ، اتنی اہم خبر جس کا تعلق کسی پارٹی سے نہیں بلکے پاکستان سے ہے صرف چند کمنٹس ہیں
لوگوں کو صرف پارٹی کو سپورٹ کرنا ہے پاکستان کی کسی کو فکر نہیں
 
Sponsored Link