وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جیسے جھوٹ کا سہارا لیکر چوری کا مال بچانے کی کوشش کرنا بے ایمانوں کا شیوہ ہے اسی طرح اپنے مقاصد کے حصول کیلئے "یوٹرن" کی آپشن استعمال کرنا عظیم قیادت کا طرہ امتیاز ہے جس پر بختاور بھٹو بھڑک اٹھیں اور وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے ٹویٹ کیا کہ اس آدمی کے بھونکو الزامات لگانے سے پہلے آئینے میں دیکھ لینا چاہئے اسکی بہن اور پارٹی ممبرز بھی کرپشن میں ملوث ہیں۔ نہ جھوٹ بولنا لیڈرشپ ہے اور نہ ہی اصولوں پر کمپرومائز کرنا۔ 100 دن 100 جھوٹ ہی اس حکومت کی میراث ہے۔ اسے جسٹی فائی کرنے کی کوشش نہ کریں
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جیسے جھوٹ کا سہارا لیکر چوری کا مال بچانے کی کوشش کرنا بے ایمانوں کا شیوہ ہے اسی طرح اپنے مقاصد کے حصول کیلئے "یوٹرن" کی آپشن استعمال کرنا عظیم قیادت کا طرہ امتیاز ہے جس پر بختاور بھڑک گئیں