myth
تھا غلط فہمی تھی خوش فہمی تھی اور بیوقوفی تھی اس قوم کی جو سوچتے تھے کہ آرمی چیف ملک قوم اور فوج کا مخلص ہوتا ہے باجوے نے وہ سب کچھ واڑکے رکھ دیا یہ مخلص تو کیا تھا دشمن ثابت ہوا اس بات کو سمجھنے کی لئے کوئی راکٹ سائنٹسٹ ہونا ضروری نہیں کہ اگر مخلص ہوتا تو چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں محسن داوڑوں علی وزیروں کو حکومت میں لے کر آتا ان کے کیس حرام خوریاں ختم کرانے میں سہولت کار بنتا