بجرنگی بھائی جان پاکستان مخالف فلم نہیں ہے
میں نے کل رات کو اس فلم کا ٹورنٹ ڈاون لوڈ کیا - فلم دیکھنے سے پہلے میں احمد قریشی کا وہ پروگرام دیکھ چکا تھا جو اس نے بجرنگی بھائی جان کی مخالفت میں کیا تھا - میں چونکہ بھار تی فلمیں نہیں دیکھتا اس لئے میں بجرنگی بھائی جان دیکھ بنا سب گھر والوں کو احمد قریشی کا پروگرام حرف با حرف سنا دیا اور سب گھر والوں کو بتا دیا کے بجرنگی بھائی جان میں پاکستان مخالف پرو پے گینڈا کیا گیا ہے - میں نے اپنے دل میں سنسر بورڈ کے فخر عالم کو بھی خوب برا بھلا کہا - لیکن یہ فلم میں نے کل رات کو دیکھی ہے - اس فلم میں پاکستان مخالف مجھے کوئی ایک بھی بات نظر نہیں آئی
فلم کی لمبائی دو گھنٹے اور ففٹی ایٹ منٹ ہے- فلم آپ کو اچھی لگے یا بری لگے وہ الگ بات ہے لیکن جھوٹا پروپے گینڈا کرنا ٹھیک بات نہیں - میں یہ فلم دیکھنے کے بعد یہ کہ سکتا ہوں کے فخر عالم بلکل سچ کہتا ہے کے بجرنگی بھائی جان پاکستان مخالف فلم نہیں