Arslan
Moderator
A/L
[TUNEDOTPK]524551[/TUNEDOTPK]
Last edited:
یہ پروگرام خد ایک ناکٹک سے زیادہ کچھ نہیں - جب سے حسب-حال نے ایک اوریجنل پروگرام کیا تو فورن سے پہلے سارے ٹی وی چینل کے بعد کاپی کر کہ اپنی راٹنگ بڑھا نے کے لئے جعلی پروگرام شروع کر دیے - یہ سارے چینل ہر کام میں دو نمبر جعلی (اصلی ہونے کا ڈرامہ رچا کر) شروع کیا گیا ہے - اصلی ڈرامے کے نام پر ناٹکی شو - پہلا کردار بھی جعلی اور دوسرا کردار پہلے ڈرامے کو سپورٹ کرنے کے لئے جوڑا گیا ہے - یہ سارے ٹی وی چینل جعلی بکواسیات دکھا کر قوم کا ٹائم برباد کر رہے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|