Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
[FONT=&]نوسر بازوں اور ٹھگوں کی سب سے بڑی طاقت ان کی یہ خوداعتمادی ہی ہوتی ہے کہ وہ سب کو بےوقوف بنالیں گے لیکن وہ کچھ لوگوں کو تو ہیمشہ بےوقوف بنا سکتے ہیں مگر سب لوگوں کو ہمیشہ کےلئے بےوقوف نہیں بنا سکتے[/FONT]
کيبل ميڈيا صرف بيس فيصد پاکستان تک پہنچا ہے اسي فيصد وہي پي ٹي وي ديکھ رہے ہيں اسي لئےميڈيا کي آواذ نقار خانے ميں طوطي کي آواذ سے زيادہ نہيں ہے باقي جيسے قوم دوہزار تيرہ ميں جاہل تھى سو اب بھى اسي طرح جاہل ہي ہے بلکل نہيں بدلي قوم کے حالات ديکھ لو زيادہ تر مجرم حکمرانوں کے ساتھ ان کے جرائم ميں شريک ہيں جس طرح حکمران چور ہيں ان سے زيادہ قوم چور چور اور ڈاکو ہے اگر يقين نہيں آتا تو آج باہر نکل کر مين روڈ پر ديکھ لينا جو قوم نئي نئي گاڑيوں ميں بيٹھ کر دفتروں دوکانوں کارخانوں سکولوں کالجوں يونيورسٹيوں ميں جاتي ہے جو قوم انتہائي مقروض ہونے کے باوجود اس قدر عياش و اوباش ہوگي وہ اسي طرح کے چوروں ڈاکوؤں نوسربازوں مداريوں شعبدہ بازوں بنارسي اور ريشمي رومال ٹھگوں کو ہي اقتدار دے گي
مجھے تو لگتا ہے ہماری قوم نہ خود ٹھیک ہونا چاہتی ہے اور نہ ہی اچھے حکمران چاہتی ہے بس جس کا جہاں الو لگا ہے وہ لگی جا رہا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|