کل سے ھزاروں کمینٹ پڑھے ھونگے تمام کا نچوڑ یہ ہی ہے کی تھوڑی تعلم اور سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی اب ان چوروں کو پہچان گیاہے اگر کورٹ سے یہ مکمل نہ اہل ہوجاتے اور ان کو جیل میں ڈال دیا جاتا تو شاید اس دل کی صاف اور بھولی سادی عوام کے دل میں انکے لیے کچھ نرم گوشہ پعدا ھوجاتا ۔ اس فیصلے سے اور اسکے ردعمل میں انکی جاہلانہ خوشیاں منانے سے انکی رہی سہی ساکھ بھی ھوا ھوگئی ۔ کتے والی ھونا سناتھا کل سے دیکھ بھی رہے ھیں