Azadi March flopped before starting point || 8 days and 10 challenges || ZM News

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Why PPP & PMLN are not interested to participate in Diesel's long march?
Because the day they would join the long march, Nawaz-Maryam-Zardai & Talpur's Jail status would be downgraded from B to C category. Means without A/C, without Fan, no homemade food facilities etc.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ایک عرصہ اللہ تعالیٰ نے مولانا کو دیا کہ کوئی دین کی خدمت کرلیں یا ملک و قوم کی کوئی خدمت کرلیں مگرمولانا کو ایسا شیطان چپکا کہ وہ سب کچھ بھول گئے اور دنیا اگھٹی کرنے میں لگ گئے۔ اب اللہ کی پکڑ میں آرہے ہیں۔ اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے۔ مولانا کو چاہئے کہ اللہ سے سچی توبہ کرلیں اور دین ، ملک و قوم کے لئے کوئی ایسا کام کر جائیں کہ جو ان کے گناہوں کا کفارہ بن جائیں۔