Ayyan Ali ko dekhte huwe camereman girgaya -- VIDEO

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Poor guy. That must've hurt. Ayyan should've given him a hand. But that would've become another news story. hahaha.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ایان علی کو تو دیکھ کر مسٹر بمبینو بھی ایسے گرے، کہ اخلاق کی پاتال تک پہنچ چکے ھیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا نیوز ہے۔۔۔رمیز بھائی۔۔اسی کا تو شدت سے انتطار تھا۔۔۔

سوری بغیر دیکھے ہی کومنٹ کر رہا ہوں۔۔۔کیوں کہ میں جانتا ہوں اپنی کمینی میڈیا نے کیا بکواس کی ہوگی۔۔

 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اگلی خبر ہو گی کہ آیان علی کو دیکھتے ہی کیمرہ مین کا کھڑا... سوری کیمرہ مین کھڑا ہوگیا
 

Back
Top