Ayesha Mumtaz destroyed 6000 litre unhygienic milk in Lahore

Annie

Moderator
اب عائشہ ممتاز کی بھی بسترا گول نہ ہو جاۓ ، جیسے احتساب کمیشن کو اپنی حد میں رہنے کو کہا گیا ، رینجرز کو اپنی رینج محدود کرنے پر زور دیا گیا ، اب عائشہ ممتاز کو کون ٹکنے دے گا ،
جب کے ریستوران کے بزنس پر بھی وہ چھاپے مار چکی ہیں آخر کو ککڑی بزنس کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے

Wish you good luck Madam Aisha Mumtaz..Allah Bless you.
 

خداداد

Senator (1k+ posts)
کل ارشد شریف کے شو میں عائشہ ممتاز کی پنجاب حکومت کی اعلیٰ شخصیات کے آگے بیچارگی کا زکر ہوا تھا اور آج کھسیانی بلّی نے گوالوں پر چڑھائی کر دی۔ لوگوں کو اپنی اتھارٹی بھی دکھا دی اور جو چھ ہزار لیٹر دودھ شہر نہیں پہنچا اس کے بدلے ڈبّے کے دودھ کی طلب بڑھے گی اور حمزہ کی فیکٹری کا دودھ دکانوں پر دھڑا دھڑ بکے گا۔ جو گوالے بڑی پراسیسنگ فیکٹریوں کو دودھ بیچنے کی بجائے اس میں برف ملا کر خود ہی ذیادہ منافع کمانا چاہتے ہیں انہیں نصیحت بھی ہو گئی۔
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chenab milk or kukri gosht per bhi aik nazar-e-karam ho jaay to maan jaaon ke ye bandi sachi hai :)