Ayesha Bakhsh Quits Geo News

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کامران خان اور حامد میر کے بعد اب معروف اینکر پرسن عائشہ بخش نے بھی جیو نیوز کو خیر باد کہہ دیا۔ ٹوئٹر پر عائشہ بخش نے کہا کہ ”میں یہ افسردہ خبر شیئر کر رہی ہوں کہ تقریباً گیارہ سال بعد جیو کو خیر باد کہہ رہی ہوں اور میری نیک تمنائیں جیو نیوز کے ساتھ ہیں ،سیکھنے اور کچھ حاصل کرنے کا سفر جاری رہے گا،زندگی کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ مشکل ہے لیکن آپ ایک تازہ آغاز کر کے اسے آسان بنا سکتے ہیں۔“

https://twitter.com/x/status/1045689077130055681

چند دنوں قبل جی این این نیوز کی اینکر پرسن مریم اسماعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اور عائشہ بخش ایک ساتھ کھڑے ہوئے تھیں،اس تصویر کے ساتھ انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے عائشہ بخش کو جی این این میں خوش آمدید کہاتھا۔عائشہ بخش جیو نیوز کے مشہور پروگرام”رپورٹ کارڈ“میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی تھیں
https://twitter.com/x/status/1043434761224630272
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)

Kya Islam qabool kar liya hai?
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Pehle iss ke waja se aur saleem safi ke waja se Geo dekhna chora tha, ab ye jis b channel per jaey ge uss channel ko b dekhna gawara nahi ho ga, kiu k k ye kaali dain PTI k khilaaf bohat ziada bugaz rakhti hai,,,,
 
Insight

Senator (1k+ posts)
So what? What difference it will make?
Some other will come and join. No issues.
Who is Ayesha Baksh?? Philosopher? What is she?

Nothing..
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
So what? What difference it will make?
Some other will come and join. No issues.
Who is Ayesha Baksh?? Philosopher? What is she?

Nothing..
Geo news and other Patwari sponsered channels and layoff many employees and reduce salries due to low ads from the government.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Whether Cricket or Media There should be no branded players. They should keep changing on monthly basis. There is no dearth of talent in Pakistan. New comers should be searched and given a chance. No anchor should be seen on TV for more than six months.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ڈوبتی کشتی سے چوہے بھی چھلانگ لگا دیتے ہیں
یہ صرف پٹواری ہے جو ن کی گ سے باہر بکلنے کو تیار نہیں.

.
 
Sunbeam

Senator (1k+ posts)
Ayesha Baksh proved while working in Geo that she is a totally sold out anchor and can be a good media Pros.... again
 
Back
Top