Aye Mushrikeen Pakistan

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
To Mushrikeen Pakistan

Sometimes I wonder

How can prophet (PBUH) be offended when He is not alive ?

I wonder
Why People have a belief, Prophet (PBUH) is all hearing and all seeing?

Wondering
Who is most high, all hearing all seeing ?

Wondering as I wandering
What is called shirk ?

Sometimes I wonder
Why there is no law of God's blasphemy ?

I wonder
How can Prophet (PBUH) be above God?

Wondering
Why God treats believers and non beleivers alike if He gets offended ?

Wondering as I wandering
What is called shirk?

Sometimes I wonder

What is called Tooba ka Darwaza to last breath?

I wonder

How can someone close this door for someone else ?

Wondering
How man become God?

Wondering as I wandering
What is called shirk ?

x17904174_1533011783377251_3083586895026978045_n.jpg.pagespeed.ic.BzwUvn68OA.webp

Last edited by a moderator:

insaf-tiger

Banned
lolz a hypocrite who was abusing punjabies in the love of bacha khan is wondering prophet is not alive .. what is a n p an alive bacha khans party
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی کل سے یہی سوچ رہا تھا. قرآن میں تو رسولpbuh کو تکلیف دینے کا ذکر ہے. انکی زندگی میں تو ٹھیک تھا کہ آپpbuh کو تکلیف پہنچی اب یہ اب کا اختیار کہ اسے معاف کریں یا سزا دیں. مگر آپ کہ دنیا سے پردہ کر جانے کہ بعد بھلا کیسے توہین ممکن ہے؟ کیا اللہ کہ رسول بھی الله کی طرح حاضر اور ناظر ہیں اور تمام انسانوں کی باتوں کو سن رہے ہیں جس سے انہیں تکلیف پہنچتی ہے؟ آپpbuh کا مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے. لہذا کسی کہ کچھ کہنے سے اور وہ بھی آپ کہ اس دنیا سے پردہ کر جانے کہ بعد آپ کو کسی تکلیف پہنچنے کا سوال نہیں ہوتا. تکلیف اگر کسی کو ہوتی ہے تو وہ مسلمانوں کو ہوتی ہے جنکے نزدیک آپ pbuh انکے ماں باپ اور انکی جانوں سے زیادہ عزیز ہیں. اگر کوئی گستاخی کرتا ہے تو یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ معامله فساد فی الارض میں آتا ہے یا نہیں اور اسکا اسکیل کتنا ہے. یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی چار دس بندوں کی محفل یا کسی فورم میں کوئی غلط بات کہے اور آپ باہر نکل کر شور مچا کر کروڑں مسلمانوں کو یہ بات بتا کر مزید فتنہ پیدا کریں اور حالات قابو سے باہر ہوجائیں. اس معاملے میں اگنور کرنا ہی بہتر آپشن ہے ہاں اگر حالات قابو سے باہر ہو رہے ہوں تو ریاست فساد فی الارض کو روکنے کہ لئے قانون سازی کرسکتی ہے جس میں موت کہ علاوہ دیگر سزائیں دی جاسکتی ہے. مگر ہمارے مولوی تو صرف گستاخ کا سر ہی مانگتے ہیں اور اسے توبہ کا کوئی موقع نہیں دیتے اور اسکی توبہ بھی قبول نہیں کرتے
 
Last edited:

insaf-tiger

Banned
Pyary Bhai, this was written by me, a Punjabi and PTI supporter.
.
sorry bhai sahib . what happened to him was wrong regardless what he did but for god sake he was not innocent . i have studied his whole page he was a hypocrite on some motive through illegal mean . what kept me surprise is his indian friends are bashing p t i in urdu . can you read an write hindi .. his life style didnt match his circumstances . when this will open i m sure there are alot to come .

in the end all though this hypocrite anp leech . abused prophet pti imran khan and our ladies punjabies ..still imran khan should have gone or at least some one from kpk to attend his funeral and those who killed him should be charged for taking law in hand .
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
And not (is) Muhammad - except a Messenger, certainly passed away before him [the] (other) Messengers. So if he died or is slain will you turn back on your heels? And whoever turns back on his heels then never will he harm Allah (in) anything. And Allah will reward the grateful ones. 3:144
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی کل سے یہی سوچ رہا تھا. قرآن میں تو رسولpbuh کو تکلیف دینے کا ذکر ہے. انکی زندگی میں تو ٹھیک تھا کہ آپpbuh کو تکلیف پہنچی اب یہ اب کا اختیار کہ اسے معاف کریں یا سزا دیں. مگر آپ کہ دنیا سے پردہ کر جانے کہ بعد بھلا کیسے توہین ممکن ہے؟ کیا اللہ کہ رسول بھی الله کی طرح حاضر اور ناظر ہیں اور تمام انسانوں کی باتوں کو سن رہے ہیں جس سے انہیں تکلیف پہنچتی ہے؟ آپpbuh کا مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے. لہذا کسی کہ کچھ کہنے سے اور وہ بھی آپ کہ اس دنیا سے پردہ کر جانے کہ بعد آپ کو کسی تکلیف پہنچنے کا سوال نہیں ہوتا. تکلیف اگر کسی کو ہوتی ہے تو وہ مسلمانوں کو ہوتی ہے جنکے نزدیک آپ pbuh انکے ماں باپ اور انکی جانوں سے زیادہ عزیز ہیں. اگر کوئی گستاخی کرتا ہے تو یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ معامله فساد فی الارض میں آتا ہے یا نہیں اور اسکا اسکیل کتنا ہے. یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی چار دس بندوں کی محفل یا کسی فورم میں کوئی غلط بات کہے اور آپ باہر نکل کر شور مچا کر کروڑں مسلمانوں کو یہ بات بتا کر مزید فتنہ پیدا کریں اور حالات قابو سے باہر ہوجائیں. اس معاملے میں اگنور کرنا ہی بہتر آپشن ہے ہاں اگر حالات قابو سے باہر ہو رہے ہوں تو ریاست فساد فی الارض کو روکنے کہ لئے قانون سازی کرسکتی ہے جس میں موت کہ علاوہ دیگر سزائیں دی جاسکتی ہے. مگر ہمارے مولوی تو صرف گستاخ کا سر ہی مانگتے ہیں اور اسے توبہ کا کوئی موقع نہیں دیتے اور اسکی توبہ بھی قبول نہیں کرتے

All things said....... a blasphemous will think twice before speaking seeing the fate of predecessors...when the state is inefficient in meting out justice people will always take law in their own hands if it concern their belief system
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
.
sorry bhai sahib . what happened to him was wrong regardless what he did but for god sake he was not innocent . i have studied his whole page he was a hypocrite on some motive through illegal mean . what kept me surprise is his indian friends are bashing p t i in urdu . can you read an write hindi .. his life style didnt match his circumstances . when this will open i m sure there are alot to come .

in the end all though this hypocrite anp leech . abused prophet pti imran khan and our ladies punjabies ..still imran khan should have gone or at least some one from kpk to attend his funeral and those who killed him should be charged for taking law in hand .

Urdu is one of a national languages of India and a official language in no. of States

In Delhi, UP, CP, Bihar and Kashmir, all official street signboards are written in Urdu alongside Hindi
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Actually, these people who punish others for Blasphemy are committing another Blasphemy; they are speaking on the Prophet's(Saw) behalf. They are also feeling and Judging on the Prophet's(saw) behalf. What is this if not another Blasphemy?
 
insaf-tiger

Banned
Urdu is one of a national languages of India and a official language in no. of States

In Delhi, UP, CP, Bihar and Kashmir, all official street signboards are written in Urdu alongside Hindi
.
u can only read and write urdu if you are from lakhnao or if you are from hader abad and if you are from dehli and hindu there is no way u take urdu as optional subject ..
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)

Islam came to convert beasts into God fearing human beings. Mullah has converted God fearing human beings into God playing beasts!
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی لبرل
جس طرح دین میں جاہل پائے جاتے ہیں اسی طرح لبرلز میں بھی جاہل پائے جاتے ہیں
جیسا کے چند بظاھر دین دار جہلا نے مشال کا قتل کیا ہے
ویسے ہی
آپ جیسے لبرل جہلا بھی جہل بنام ہمدردی پھیلانے میں کسی سے پیچھے نہیں

اب آپ نے اس تھریڈ میں جو مسلہ اٹھایا ہے
وہ کوئی متنازع مسلہ ہے ہی نہیں بلکہ
تمام مسالک کا مجموعی عقیدہ ہے کہ

انبیاء کے اجسام کو مٹی نہیں کھاتی اور ہمارے نبی صل الله علیہ وسلم کو
دنیا میں پیش کیا جانے والا درود و سلام جو قیامت تک کوئی بھی پڑھے
گا وہ پیش کیا جاتا ہے ،اب وہاں کی کیفیت کیا ہے اس پر آپ کو یا مجھے
ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں _

جتنا دنیا کے چند ٹکوں کے لیے ہم دنیا کا علم حاصل کرتے ہیں
اتنا نہیں تو کم از کم اتنا ضرور پڑھ لیں کہ اپنے دین کے بنیادی
عقائد کو انہی مراجع سے پڑھ اور سمجھ لیں جنھوں نے اپنی پوری
زندگیاں لگا کر ان دینی علوم کو سیکھا اور ہمارے لیے لکھ کر چھوڑ
گئے _

آسان الفاظ میں فزکس پر بحث کرنے سے پہلے فزکس کو پڑھ اور سمجھ تو لیں
نہ کے کیمسٹری پڑھ کے فزکس کے سوال پوچھنے بیٹھ جائیں
 
azi zee

Banned
There are universities that analyse the dead to save the living. And then there are universities that kill the living. Mashal murder tells you exactly which way we are going.

Alternate link
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Re: There are universities that analyse the dead to save the living. And then there are universities that kill the living. Mashal murder tells you exactly which way we are going.

Fazool bakwaas.. They killed a man for what? Religion? Yeh jo 50 banday thay inhon ne kitni namazain parhi hon gi? Kitne rozay rakhay hon ge? Aur phir ek jaan le li gaee for Religion. A Belief. Aur kuch nahi bas ek Belief hai.
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
میں بھی کل سے یہی سوچ رہا تھا. قرآن میں تو رسولpbuh کو تکلیف دینے کا ذکر ہے. انکی زندگی میں تو ٹھیک تھا کہ آپpbuh کو تکلیف پہنچی اب یہ اب کا اختیار کہ اسے معاف کریں یا سزا دیں. مگر آپ کہ دنیا سے پردہ کر جانے کہ بعد بھلا کیسے توہین ممکن ہے؟ کیا اللہ کہ رسول بھی الله کی طرح حاضر اور ناظر ہیں اور تمام انسانوں کی باتوں کو سن رہے ہیں جس سے انہیں تکلیف پہنچتی ہے؟ آپpbuh کا مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے. لہذا کسی کہ کچھ کہنے سے اور وہ بھی آپ کہ اس دنیا سے پردہ کر جانے کہ بعد آپ کو کسی تکلیف پہنچنے کا سوال نہیں ہوتا. تکلیف اگر کسی کو ہوتی ہے تو وہ مسلمانوں کو ہوتی ہے جنکے نزدیک آپ pbuh انکے ماں باپ اور انکی جانوں سے زیادہ عزیز ہیں. اگر کوئی گستاخی کرتا ہے تو یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ معامله فساد فی الارض میں آتا ہے یا نہیں اور اسکا اسکیل کتنا ہے. یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی چار دس بندوں کی محفل یا کسی فورم میں کوئی غلط بات کہے اور آپ باہر نکل کر شور مچا کر کروڑں مسلمانوں کو یہ بات بتا کر مزید فتنہ پیدا کریں اور حالات قابو سے باہر ہوجائیں. اس معاملے میں اگنور کرنا ہی بہتر آپشن ہے ہاں اگر حالات قابو سے باہر ہو رہے ہوں تو ریاست فساد فی الارض کو روکنے کہ لئے قانون سازی کرسکتی ہے جس میں موت کہ علاوہ دیگر سزائیں دی جاسکتی ہے. مگر ہمارے مولوی تو صرف گستاخ کا سر ہی مانگتے ہیں اور اسے توبہ کا کوئی موقع نہیں دیتے اور اسکی توبہ بھی قبول نہیں کرتے

او بھائی لبرل
جس طرح دین میں جاہل پائے جاتے ہیں اسی طرح لبرلز میں بھی جاہل پائے جاتے ہیں
جیسا کے چند بظاھر دین دار جہلا نے مشال کا قتل کیا ہے
ویسے ہی
آپ جیسے لبرل جہلا بھی جہل بنام ہمدردی پھیلانے میں کسی سے پیچھے نہیں

اب آپ نے اس تھریڈ میں جو مسلہ اٹھایا ہے
وہ کوئی متنازع مسلہ ہے ہی نہیں بلکہ
تمام مسالک کا مجموعی عقیدہ ہے کہ

انبیاء کے اجسام کو مٹی نہیں کھاتی اور ہمارے نبی صل الله علیہ وسلم کو
دنیا میں پیش کیا جانے والا درود و سلام جو قیامت تک کوئی بھی پڑھے
گا وہ پیش کیا جاتا ہے ،اب وہاں کی کیفیت کیا ہے اس پر آپ کو یا مجھے
ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں _

جتنا دنیا کے چند ٹکوں کے لیے ہم دنیا کا علم حاصل کرتے ہیں
اتنا نہیں تو کم از کم اتنا ضرور پڑھ لیں کہ اپنے دین کے بنیادی
عقائد کو انہی مراجع سے پڑھ اور سمجھ لیں جنھوں نے اپنی پوری
زندگیاں لگا کر ان دینی علوم کو سیکھا اور ہمارے لیے لکھ کر چھوڑ
گئے _

آسان الفاظ میں فزکس پر بحث کرنے سے پہلے فزکس کو پڑھ اور سمجھ تو لیں
نہ کے کیمسٹری پڑھ کے فزکس کے سوال پوچھنے بیٹھ جائیں

یار یہ پردہ اور مٹی نہیں کھاتی کی وضاحت کردو۔

شاید میری کم علمی کی وجہ سے آیات نظر سے نہ گزری ہوں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

یار یہ پردہ اور مٹی نہیں کھاتی کی وضاحت کردو۔

شاید میری کم علمی کی وجہ سے آیات نظر سے نہ گزری ہوں۔

اکثر علما کا خیال ہے کہ آپ کی وفات ہوگئی ہے مگر یہ معامله عام بندوں سے مختلف اس لئے ہے کہ اپ اپنی قبر میں زندہ ہیں اس لئے یہ کہا جاتا ہے کہ آپ نے دنیا سے پردہ فرما دیا ہے مطلب موت آئی ضرور مگر آپ کی اپنی قبر میں دوسری زندگی ہے یہ کچھ اسی طرح ہے جیسے کہ شہید کو موت آتی ہے مگر اسکو مردہ نہیں کہا جاتا

باقی قران تو رسول کی زندگی میں ہی نازل ہوا لہذا اس بارے میں بھلا قران سے کیا مل سکتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یار یہ پردہ اور مٹی نہیں کھاتی کی وضاحت کردو۔

شاید میری کم علمی کی وجہ سے آیات نظر سے نہ گزری ہوں۔

رسول پاک تو بہت اوپر ہیں مٹی تو رسول پاک کے غلام کے غلام کا جسم بھی نہیں کھاتی

اس کی مثال موجود ہے

ڈائیش نے ہجر بن عدی کا جسم مبارک قبر سے نکالا اور نامعلوم مقام پر لے گیے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی آپ خود سرچ کر کے دیکھ لیں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

یار یہ پردہ اور مٹی نہیں کھاتی کی وضاحت کردو۔

شاید میری کم علمی کی وجہ سے آیات نظر سے نہ گزری ہوں۔

Janab
Phealay yeah mujhay samjha dain phir main aap jaisay Ghair Muslim ko Quran o Hadees ki rooh say Masla e Hayat e Nabi SAW samjhanay kay Qabil samjhoon ga to biaan karnay ki koshish karoon ga,

YEAH SAMJHAIAN yeah Kia Moujaza howa tha

[FONT=&amp]۔[/FONT]

[FONT=&amp] اللہ نے مجھ پر وحی بھیجی اور میرا نام رسل رکھا یعنی پہلے ایک رسول ہوتا تھا اورپھر مجھ میں سارے رسول جمع کر دیے گئے ہیں۔میں آدم بھی ہوں۔ شیش بھی ہوں۔ یعقوب بھی ہوں اور ابراہیم بھی ہوں۔اسمائیل بھی میں اور محمد احمد بھی میں ہوں [/FONT]

[FONT=&amp]حقیقت الوھی ۔۔۔ ص ۷۲[/FONT]

[FONT=&amp]تمام انبیاء کے مجموعہ ھونے کا دجالی دعویٰ [/FONT]

[FONT=&amp]دنیا میں کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ۔ میں آدم ہوں ۔ میں نوح ہوں ، میں ابراہیم ، میں اسحاق ہوں ، میں یعقوب ہوں ، میں اسماعیل ہوں ۔ میں داود ہوں ، میں موسیٰ ہوں ، میں عیسیٰ ابن مریم ہوں ، میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں ۔ ( تتمہ حقیقت الوحی ، مرزا غلام احمد ص ٨٤)[/FONT]​
 
Back
Top