He cannot stand up. The reason why he and others are lying down is because they are all beneficiaries of the same corruption in one way or the other, that Nawaz is accused of. N league is a mafia, something that is common knowledge by now.
Re: Main 10 Nafal Parhta Agar Imran Khan Arrest Ho Jata - What Sheikh Rasheed told Imran Khan
عمران خان کی مثال اس پولیس کی سی جو چور کے پیچھے بهاگ رہی ہو لیکن چور اچانک یو ٹرن لیتا ہے تو اب میرا ایک سادہ سا سوال کہ کیا پولیس والے سیدھا جائیں گے یا چور کے پیچھے یو ٹرن لے نگے. ایک نالائق اور بیوقوف انسان ہی یہی جواب دیگا کہ نہیں جی پولیس کو سیدها جانا چاہئے کیوں وہ اپنا وقت
اور گاڑی کا پیٹرول فضول میں ضائع کریں