Ayaz Amir reply to Hussain Nawaz's clarification on Panama Leaks

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
باپ غریبوں کا خوں نچوڑتا ہے اور بیٹا اس کو انگریزوں کے ملکوں میں انویسٹ کرتا ہے

پاکستان میں کیسے انویسٹ کر سکتے ہیں یہ لوگ
یہ تو دوسروں کے ڈالر اکاونٹ فریز کرنے والے لوگ ہیں جو پاکستان میں تھے
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

سوال صرف ایک اور سادہ سا ہے کہ اگر واقعی حق حلال کی کمائی تھی تو چوروں، لٹیروں کی طرح چھپانی کیوں پڑ گئی ؟
 

Back
Top