This is a classic example of how SHAR family looted this country to establish their business empire. Yeh Kharaam Khour family politics mein aai he maal bananey hai
جب زمین زلزلے سے ہلا دی جاۓ گی
اور زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال دے گی اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوا ہے اس دن وه اپنے حالات بیان کر دے گی کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے حکم بهیجا ہو گا -
اس دن لوگ طرح طرح کے ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دیکھا دیے جائیں تو جس نے ذره برابر نیکی کی ہو گی وه اسے دیکھ لے گا اور جس نے ذره برابر برائی کی ہو گی وه اسے دیکھ لے گا -
سورت زلزال سورت نمبر بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم
جب زمین زلزلے سے ہلا دی جاۓ گی
اور زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال دے گی اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوا ہے اس دن وه اپنے حالات بیان کر دے گی کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے حکم بهیجا ہو گا -
اس دن لوگ طرح طرح کے ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دیکھا دیے جائیں تو جس نے ذره برابر نیکی کی ہو گی وه اسے دیکھ لے گا اور جس نے ذره برابر برائی کی ہو گی وه اسے دیکھ لے گا -
سورت زلزال سورت نمبر