تاریخ کے کتابوں میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا کہ ایک ملک غریب لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے تھے اور وہاں کے حکمران کرپشن چوری اور ڈاکے قتل عام کرنے والوں کو سونے کے تاج پہنا رہے تھے اگر یہاں کے فضول عدالتیں ان کو چھوڑ دیتا ہے تو ایک دن اللہ تعالی کا عدالت آنے والا ہے وہاں تمہارے ساتھ کیا ہوگا اس دن سے ڈرو انشاءاللہ اللہ تعالی ان حکمرانوں پر قہر نازل کرے گا انشاءاللہ