اس صنف نازک کے لئے ہے کوئی آواز اٹھانے والا ، تحریک چلانے والا ، دھرنا دینے والا
جب بڑے بڑے چور ، ڈاکو باہر ہو ، تو بلبل کو کیوں قید کرتے ہو ظالموں
(yapping)
اگر مبشر لقمان کی بات سہی مان لی جائے تو اس نے عدالت سے رہا ہوکے سیدھا لیڈی ڈاکٹر کے پاس جانا تھا. لیکن اگر مبشر لقمان کی بات سہی مانی جائے تو
now what zardari do