عوام کا فیصلہ کا ورد کرنے والے لوگ ذہنی معذور اور سیاسی بد دیانت ہیں۔
بد قسمتی سے یہ منجن پی پی نے دھایوں بیچا ہے اور عوامی فیصلے کے نام پر جس جھوٹ کو چاہا حدیث و تاریخ بنا دیا ۔
پی پی کی کامیابی کی کچھ وجوہ تھیں جو ایک لمبی بحث ہے۔ خیر وہ تو کچھ عرصہ سندھی عوام کو غلام بنانے میں کامیاب رہے ۔
نون کے سیاسی بونے بھی اسی منتر کو پھونک کر عوام کو الو بنانا چاہتے ہیں۔ معلوم نہیں انہیں اس حماقت پر کون اکساتا ہے ۔
اب خصوصاََ پنجاب میں اس دھوکہ دہی کی نہ گنجایش اور نہ امکان۔ ایسے لوگوں سے تکرار بھی فضول اوربے مقصد ہے۔