Awaam ko Nawaz Sharif ko dekhkar khushhaal Pakistan nazar ata hai :- Pervaiz Rasheed

khandimagi

Minister (2k+ posts)
یہ بھی بتادیں۔۔۔۔۔آپکو وزیر دیکھ کر پاکستان ،،کیسا،نظر آتا ہے عوام کو
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
waqai asie shaksiyaat ko dekh ker tu lagta hai k pakistan waqi phaal or phool rha hai

maxresdefault-2.jpg
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
اور مجھے نواز شریف کو دیکھ کر اپنا اچھا حال اور مستکبل نظر اتا ہے بقول پھجا بواسیری
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہتا ہے پٹواری درباری
یہ والی سازش نواز شریف نے خود اپنے خلاف تیار کی اپنے تمام ادوار حکومت میں
.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو عمران دیکھ کر قبز ھو جاتی ھے اور گیس اسکے دماغ کو چڑھتی ھےتو یہ پھر اسی طرح کی بونگیاں اور بکواس کرنا شروع کر دیتا ھے۔۔
 

sunny2

Minister (2k+ posts)
sirf media par hi ye ganjjuu nawaz prime minister hai.. Baqi awam main ye indian agent hain.. ab tumain achi tara andaza hai ke jald iss fake prime minister ki chooti honay wali hai To tumari shalwar gili ho rahi hai.[hilar]
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
waqai asie shaksiyaat ko dekh ker tu lagta hai k pakistan waqi phaal or phool rha hai

maxresdefault-2.jpg


کیسی خوفناک اور پریشان کن زندگی ہوگی، اس آدمی کی
یہ اپنا علاج کیوں نہیں کرآتا۔۔۔۔ایک مراثی تھا، کیا نام تھا اسکا،،ہاں عدنان سمیع شائد،،،،،،ایسا ہی ہوگیا تھا،،علاج کرا کر ٹھیک ہوگیا
دوائی کے پیسوں وغیرہ کی ضرورت ہو تو بتائے،،،،،،،پر علاج کرالے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Najanay kon se awam hai woh ? Uska bhi bata dayta to behtar hota.

25 saal say Punjab main hakumat hay ek hospital bhi aisa na ban sakha Jahan Sharif Khandan ka elaaj hota.
 

Annie

Moderator
"پاکستان کے لوگ نواز شریف کو دیکھتے ہیں انھیں لوڈ شیڈنگ ختم ہوتی نظر آتی ہے ..".
پاکستان کے لوگ نواز شریف کو دیکھتے ہیں انھیں ایک مظبوط اور ایٹمی پاکستان نظر آتا ہے "

پتا نہیں پرویز رشید ....نواز کو کس عینک سے دیکھتا ہے جو اسے یہ سب نظر آتا ہے

 

seedasada

MPA (400+ posts)
"پاکستان کے لوگ نواز شریف کو دیکھتے ہیں انھیں لوڈ شیڈنگ ختم ہوتی نظر آتی ہے ..".
پاکستان کے لوگ نواز شریف کو دیکھتے ہیں انھیں ایک مظبوط اور ایٹمی پاکستان نظر آتا ہے "

پتا نہیں پرویز رشید ....نواز کو کس عینک سے دیکھتا ہے جو اسے یہ سب نظر آتا ہے

آپ دیکھتی ہیں؟
کیسا نظرآتا ہے؟