اندرونی خبروں کے مطابق ،سپہ سالار جنرل روحیل اینڈ کمپنی نے پانامہ لیکس کو اپنے مفاد کے لئے استمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اس بجٹ میں فوج ترقیاتی بجٹ کو کم کر کے پیسے مانگ رہی ہے اور٣٨٠٠٠ نیے فوجی دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لئے بھرتی کر نے لگے ہیں،جب تک یہ بجٹ پاس نہیں ہوتا نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا اسکے بعد دوبارہ فوجی اپنی سازشیں شروع کریں گے جیسے انکا وطیرہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|