مستقبل میں پریشانی سے بچنے کے لئے بہتر ہو گا آسٹریلیا جن ممالک کے ساتھ کھیلنا پسند کرتا ہے ان کی فہرست آئی سی سی کو پکڑا دے
آسٹریلیا کو چاہے ٹورنامنٹس میں بھی ان ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کی انھے بجائے واک اور دے دیا کرےThey never invite bangla or zimbabwe for the same reason because they are absolutely rubbish and Pakistan is going towards the same route
آسٹریلیا کو چاہے ٹورنامنٹس میں بھی ان ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کی انھے بجائے واک اور دے دیا کرے
ہارنا اور ذلت سے ہارنا بہت مختلف چیزیں ہیں۔ اور ہماری ٹیم بہت ذلت سے ہاری ہے۔ کل میں گراؤنڈ میں ہی تھا اور انتہائی احمقانہ بیٹنگ کا مظاہرہ دیکھتا رہا۔پھر تو ساوتھ افریقہ کو بھی ان کے ساتھ نہیں کھیلنا چاھئیے وہ پاکستان کے دورے سے پہلے ان کو گھر میں بے گھر کر گئے تھے. دوسری طرف جب تک چڑیاں والے سرکار اور شہریار بابا یا پانامہ والے شریف کے چمچے کرکٹ بورڈ چلائے گے تو پلیرز ایسے ہی بے وقوفانہ کرکٹ کھیلے گے. میرے خیال میں تووکم ازکم ادھی ٹیم کو ایک دو سال کیلئے چھٹی دینی چاھئے
ہارنا اور ذلت سے ہارنا بہت مختلف چیزیں ہیں۔ اور ہماری ٹیم بہت ذلت سے ہاری ہے۔ کل میں گراؤنڈ میں ہی تھا اور انتہائی احمقانہ بیٹنگ کا مظاہرہ دیکھتا رہا۔
یار ون ڈے میں پانچ صفر سے شکست ہوئے اپنے گھر میں. دوسرے ٹیسٹ میں تو افریقہ کو دوسری اننگز کھیلنا کی زحمت بھی نہیں اٹھانی پڑی. اسلئے انکی شکست پاکستان کی شکست سے ذیادہ ذلت اموز ہے البتہ انہوں نے کئی اہم کھلاڑی ڈراپ کر دئیے اور ہم پچھلے دو سالوں سے کھبی افریدی اور مصباح کے پاؤں پڑ رہے ہے کہ نا جاؤ ہمیں چھوڑ کے. بورڈ کے بوڑھے عہدیدار جو خود کھبی کرکٹ نہیں کھیلے وہ بھی کرکٹ کی جان نہیں چھوڑ رہے. آپ کی بات سے میں بالکل متفق ہو کہ بہت گھٹیاں کرکٹ کھیلے گئی اور اس کی وجہ نیوزلینڈ سے ہارنے کے بعد کوئی پلیر ڈراپ نہیں ہوا اور نا اب ہوگا
سینئر تجزیہ نگار تھریڈ پر موجود ہیں سب لوگ صرف سنیں اور ہاں میں ہاں ملائیںyou can continue your jahilina talk
شاہ جی آسٹریلیا کی ٹیم میں ینگ کھلاڑی ہیں پاکستانی ٹیم جیسے بابے نہیں جو سولہ سولہ سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ابھی تک پچاس اوور نہیں کھیل سکتے انڈر پریشر۔
:lol::lol:سینئر تجزیہ نگار تھریڈ پر موجود ہیں سب لوگ صرف سنیں اور ہاں میں ہاں ملائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|