AFIC
کے سارے وینٹی لیٹر ویسے بھی آؤٹ ڈیٹڈ ہو چکے ہیں
اگر کام چھوڑ گیا کوئی گلچ یا
error
آگیا تو پرابلم ہوجائے گی اس پرانے ماڈل کے وینٹی لیٹر کو تو شاید
Johann Heinrich Dräger
بھئ نا ٹھیک کرسکے ہاں وہ پرانے زمانے والا
بیئر کے لکڑی کے ڈرم والا وینٹی لیٹر کسی میوزیم سے یا کسی پرائیویٹ کلکشن سے اٹھا کر اسے ٹھیک کراکے لگا لو