Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
Check his recent RT too
Last edited:
کیا یہ سیاست پی کے کی طرف اشارہ ہے؟ ہمیں تو کوئی ایسی بات محسوس نہیں ہوئی
آمین ثم آمین
جس طرح سوشل میڈیا کے ساتھ مل کر سیاست ڈاٹ پی کے نے حکومت کی نااہلیاں سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے اس سے بہت سے لوگوں کی نیندیں ضرور حرام ہونی تھیں_
اللہ سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنے پر ضرور اجر دے_
تحریک انصاف کے شیرو تم جیت گئے_
:)
جی جناب یہ سیاست پی کے کی ہی بات کر رہا ہے،اب پٹواری اوچھے ہتھکنڈے تو استعمال کریں گے ہی،جتنی ان کی یہاں عزت ہوتی ہے۔۔کیا یہ سیاست پی کے کی طرف اشارہ ہے؟ ہمیں تو کوئی ایسی بات محسوس نہیں ہوئی
Hahaha
siasat.pk inn ke baap ki jageer nahi
the most they can do is take away their .pk domain
i remember last time when they were banned they moved to .net within hours
any platform that has people's support, no one can touch
believe me siasat.pk will get even more popular
کیا یہ سیاست پی کے کی طرف اشارہ ہے؟ ہمیں تو کوئی ایسی بات محسوس نہیں ہوئی
:lol:
ملکی سلامتی کے نام پہ سیاست۔پی۔کے پہ پابندی لگانے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں یہ۔۔
جتنی پٹواریوں کی یہاں کتے کھانی ہوتی ہے اس کے بعد اب یہی کچھ ہونا ہے،یہ بندہ مریم بریگیڈ کا کرتا دھرتا ہے،
Haan khoob ajar day aur Jahanum mai aala darja naseeb fermaay.
جس طرح سوشل میڈیا کے ساتھ مل کر سیاست ڈاٹ پی کے نے حکومت کی نااہلیاں سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے اس سے بہت سے لوگوں کی نیندیں ضرور حرام ہونی تھیں_
اللہ سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنے پر ضرور اجر دے_
تحریک انصاف کے شیرو تم جیت گئے_
:)
بیچارہ اپنی تنخواہ حلال کر رہا ہے،کرنے دو
پتہ کرو یار، یہاں کسی کی تازہ تازہ شدید قسم کی چھترول ہوئی ہے، اس نے اپنی چھترول کا غصہ فورم پر الزام لگا کر نکالنے کی کوشش کی ہے
ذرا نظریں ادھر اُدھر کر کے دیکھو، کون ہے یہ ناہنجار جس کو کسی نے یہاں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
اُدھر ٹوئیٹر پر ، پانامہ پیپرز والے مسئلے کو عالمی سرمائے کی ادھر اُدھر کی منتقلی کا سیدھا سا معاملہ کہہ کہ افلاطون سمجھ رہا ہے خود کو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|