Attention: Shahbaz Sharif

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ عرصہ پہلے پنجاب انرجی ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کرپشن کا ایک میگا سکینڈل سامنے آیا جو کہ چائنیز کمپنیوں کے ساتھ کئے گئے انرجی معاہدوں میں گھپلوں کی خبریں بین الاقوامی میڈیا میں آنے کے بعد بنایا گیا۔

پنجاب انرجی ڈیپارٹمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت 4 اعلی عہدیداروں کے خلاف کیس درج کئے گئے۔ آج کی خبر ھے کہ ان ملزمان میں سے ایک چیف فنانس آفیسر تھا، نے عدالت کے روبرو اپنے بیان حلفی میں کہا ھے کہ 230 ملین روپے کے فراڈ میں خادم اعلی پنجاب کا داماد علی عمران براہ راست ملوث ھے۔

اس ضمن میں علی عمران کے اکاؤنٹ میں ڈائریکٹ 120 ملین روپے جمع کروائے گئے جبکہ باقی کے 110 ملین کی اس نے انوسٹمنٹ کی۔ بیان حلفی کے بعد سی ایف او نے مجسٹریٹ سے کہا کہ تمام دستاویزی ثبوت علی عمران کے خلاف موجود ہیں، لیکن کسی میں جرات نہیں کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرسکے۔

اگر آپ کو یاد ہو تو یہ علی عمران وہی ھے جس کی بیوی اور شہبازشریف کی بیٹی آج سے چند سال پہلے چھٹی والے دن ایک بیکری گئی جو کہ کسی وجہ سے بند تھی۔ بیکری کا ملازم اندر تھا اور اس نے جب مطلوبہ سامان دینے سے انکار کیا تو خادم اعلی کی بیٹی نے اپنے شوہر علی عمران کو کال ملائی جو اپنے ساتھ پولیس کی ٹیم لے کر وہاں پہنچا، غریب بیکری ملازم کو اتنا مارا کہ اس کی پسلیاں اور بازو ٹوٹ گئے۔ یہ سب کچھ میڈیا میں نہ آتا اگر وہاں سی سی ٹی وی کیمرہ یہ سب کچھ نہ دکھا دیتا۔

بعد میں جب ویڈیو لیک ہوئی تو خادم اعلی نے اپنے داماد کو پولیس کسٹڈی میں دے دیا۔ چند دن بعد بیکری کے غریب ملازم نے تھانے میں بیان ریکارڈ کروا دیا کہ اس کی پسلیاں اور بازو اس کی اپنی وجہ سے ٹوٹے تھے اور یہ کہ اس میں علی عمران کا کوئی قصور نہیں۔
پھر علی عمران کو رہا کردیا گیا جو کہ وکٹری کا نشان بنا کر تصویریں کھنچوا کر گھر چلا گیا۔

اسی علی عمران نے پنجاب حکومت کا داماد ہونے کے ناطے 230 ملین کا چونا لگا دیا۔ اس رقم سے لاہور کی سب سے مہنگی ایم ایم عالم روڈ پر وہ 35 منزلہ ٹاور بنوا رہا ھے جو کہ لاہور کے 1 کروڑ کھوتوں کو دھوپ سے بچائے گا اور سایہ فراہم کرے گا۔ اک واری فیر ۔ ۔ ۔ ۔ بقلم خود باباکوڈا

(clap)

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
mai tou full mayooos ho gya hu k in haraa******yo ka hisaab kon karay ga? :(

Bechara IK akela kia kuch kr skta?jb tuk awam jahil...

Allah se dua hy k inko jaldi saza milay....is dunya mai last umeed srf Raheel Sharif se hy bt wo b khatam hoti hui nzar aa rahi :(
 
saadmahhmood83

آخری امید اللہ پاک سے ہی رکھیں تو بہتر رہے گا:)
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
13239091_278296342517034_7540565531585462186_n.jpg
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بابا کوڈا معصوموں پہ الزام ہی لگاتا ہے۔ وقت کے ولی کے داماد پہ الزام :13:

You know what i mean
;)
 
Kartoos Baba

MPA (400+ posts)
ہر روز اخبار میں شہ سرخی لگانے والا شہباز شریف ----- کرپٹ حکمرانوں کا احتساب ہو گا ---- میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ---- جوش خطابت زندہ باد ---- -کہاں ہے اب ؟ کرو اپنے داماد کے خلاف کاروائی اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت کا انصاف کرو ---- شرم مگرتم کو نہیں آتی
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ہر روز اخبار میں شہ سرخی لگانے والا شہباز شریف ----- کرپٹ حکمرانوں کا احتساب ہو گا ---- میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ---- جوش خطابت زندہ باد ---- -کہاں ہے اب ؟ کرو اپنے داماد کے خلاف کاروائی اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت کا انصاف کرو ---- شرم مگرتم کو نہیں آتی
پہلے بھی تھانے والا ڈرامہ ہوا تھا۔ آپ چاہتے ہیں پھر سے وہ ڈرامہ دکھایا جائے؟ پھر وہ نفسیاتی مریض کہے گا کہ دیکھو میری نئی شوبازی۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میاں شوباز شریف کے دامادشریف کا 230 ملین کا غبن کا چرچہ ہے آجکل
لیکن کوئی بریکنگ سٹوری نہیں۔
میڈیا کیوں خاموش ہے
???ھڈی
CjHXQeyWYAESqwM.jpg

CjHXSdzXIAAg27h.jpg

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شریفوں سے رشتہ داری کے لئے شرط ہے کھربوں لوٹنے کی اہلیت.اور ان کا احساس ہی سارے ملک کے اداروں کو سجدہ ریز کر دیتا ہے کے ملزم کے پاس کیا مالیت ہے.
اس کا ایک ہی حل ہے جان کا خوف اور وہ عوام نے پیدا کیا تو حکمران اور ادارے بلکل تیر ہو جائیں گے تب تک ہم بابا کوڈہ جیسے لوگوں کی تعریف سے گزارا کرتے ہیں کے وہ اس خوفناک ماحول میں آواز اٹھاتے ہیں
 
Last edited:

Hooligan

Voter (50+ posts)
ہر روز اخبار میں شہ سرخی لگانے والا شہباز شریف ----- کرپٹ حکمرانوں کا احتساب ہو گا ---- میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ---- جوش خطابت زندہ باد ---- -کہاں ہے اب ؟ کرو اپنے داماد کے خلاف کاروائی اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت کا انصاف کرو ---- شرم مگرتم کو نہیں آتی

یار نائس ٹو می خرتوس، ایک بار وہ رات کے سناٹوں میں دلخراش چیخوں والی دردناک داستان تو سنا دو. اب اتنا بھی نخرہ کیا ہے؟

:lol:
[hilar]

shami11

Minister (2k+ posts)
تو اس میں ایسی کیا بات ہے ؟

اب اگر حکومت میں آ کر بھی کرپشن نہ کی تو پھر الیکشن میں جیتنے کا کیا فائدہ - ویسے بھی شریفوں کو سات خون معاف ہیں
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)

یار نائس ٹو می خرتوس، ایک بار وہ رات کے سناٹوں میں دلخراش چیخوں والی دردناک داستان تو سنا دو. اب اتنا بھی نخرہ کیا ہے؟

:lol:
[hilar]

اچھا وہ تو ہے اپنی داستاں سننے کیلیے بے چین نام بھی اسی حساب سے رکھ لیا ہے نادرہ تو کبھی تیرا بنے گا نہیں اور ب فارم تو بالکل ہی ناممکن ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Country is for Sharifs. They came to politics to save their business and establish a business empire.

یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، شہباز شریف اور نوازشریف خود تو کرپٹ ہیں ہی لیکن ترس تو ان کے سپورٹرز پر آتا ہے کہ ان کے منہ سے ایک لفظ بھی اپنے آقاؤں کے خلاف نہیں نکلتا، غلامی کی معراج پر ہیں_

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
تو اس میں ایسی کیا بات ہے ؟

اب اگر حکومت میں آ کر بھی کرپشن نہ کی تو پھر الیکشن میں جیتنے کا کیا فائدہ - ویسے بھی شریفوں کو سات خون معاف ہیں

بالکل ٹھیک فرمایا - ن لیگ کی طرف سے انتخابات میں کروڑوں روپے کی انتخابی مہم چلانے اور پھر پٹواریوں کے کھوتا قیمہ والا نان بنانے کی ضرورت ہی اس لیے پیش آتی ہے کہ اقتدار میں آ کر کاروبار چلائے جا سکیں اور اپنے رشتہ داروں کو فائدہ پہنچایا جا سکے_

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، شہباز شریف اور نوازشریف خود تو کرپٹ ہیں ہی لیکن ترس تو ان کے سپورٹرز پر آتا ہے کہ ان کے منہ سے ایک لفظ بھی اپنے آقاؤں کے خلاف نہیں نکلتا، غلامی کی معراج پر ہیں_

Kiyun taras ata hey? Is kaam k unhein pese mile hein. Mashallah se barsare rozgar hein taraqi yafta Pakistan mein.
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں نوروں اور گنجوں کا نام آ جائے، وہاں قوم کو ٹیکہ لگنا لازم ہے۔
 
Back
Top