Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
سائبر کرائم بل ابھی سینٹ کی طرف سے پاس نہیں ہوا اور پارٹی کی طرف سے ابھی واضح موقف اس لیے نہیں آ رہا کیونکہ پاناما لیکس اور ٢٤ اپریل کے یوم تاسیس کے حوالے سے مصروف ہے_ اس کے علاوہ عمران خان تمام میڈیا سیلز سے اس بارے ایک بار گفتگو کر چکے ہیں اور مستقبل میں اس کے خلاف ہر ممکن آواز اٹھانے کے لیے تیار ہیں_
صحافی برادری اس غیر جمہوری بل کی مخالفت میں ہمارے ساتھ ہے اور ہم پُر امید ہیں کہ ایسا کوئی بل سینٹ سے پاس نہیں ہو گا جس کو سیاسی انتقامی کاروائیوں کے لیے استعمال کیا جا سکے_ اس لیے؛
ٹینشن نئی لینی تے ٹھنڈا پانی نئی پینا
:biggthumpup: