لیں جی اس ملک میں یہ دن بھی دیکھنا رہ گیا تھا_
راجہ داہر بھی اب شہید ٹھہرا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون —
راجہ داہر وہ بد فطرت شخص تھا جس نے اپنی بہن
رانی بھائی سے شادی کی تھی_ اس ظالم وجابر شخص نے سندھ کے لوگوں کو عرصہ دراز سے اپنا غلام بنا رکھا تھا ان پر ظلم ستم کی انتہا کر رکھی تھی کہ اللہ تعالی کے ایک مرد مجاہد محمد بن قاسم کی فوج نے اسے قتل کر دیا اور سندھ کے لوگوں کو اس کے مظالم سے آزادی دلوائی تھی_
یہی راجہ داہر ، سیکولرز اور دیسی لبرلز کا بھی ہیرو ہے_
بحرحال آج نوازشریف اور زرداری کے لبرل پاکستان میں ان جہلا کی طرف سے باقاعدہ طور پر اسے شہید ٹہرایا جارہا ہے اور دوسری طرف محمد بن قاسم کو چور لٹیرا یہ سب کچھ ممکن ہے_ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں_
(yapping)
:angry_smile: