attaullah shah bukhari khutbah

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے کہ شاہ صاحب کے کچھ تقریریں اور خطبے حکومت برطانیہ کے پاس ہیں۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی میرے رب کی شان ہے کہ اس نے کسی اپنے بندے کو اپنی اور اپنے محبوب کی تعریف میں ایسے کلمات کہنے کی توفیق عطا فرمائی کہ کہ ہم سوچ کر پریشان ہوں کہ یا اللہ کیسی مبارک زبان ہے جس کو آپ نے اپنے تعارف کیلیئے استعمال کیا۔ جزاک اللہ۔