ATC gives 2 days of physical remand of accused Rashid Aka Master, nabbed in Zahra Shahid murder case

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اس ٹارگٹ کلر کی فوٹو نہیں دکھاے گا اور نہ ہی جماعت کا نام بتاے گا یہ چول میڈیا
کسی لڑکی عزت لوٹی گئی ہو تو دھڑلے سے دکھاتا ہے یہ بغیرت میڈیا
اے آر وائی جیو اور سما والے تو طافو سے ایسے ڈرتے ہیں
جیسے ان کی روزی روٹی کا مالک بھی یہی ہے
 
Last edited: