آخر میں ہونا وہی ہے۔۔ کیس کمپلیکیٹڈ ہے۔۔کمیشن بنے گا۔۔ جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔۔۔
اور اگر جج نے نمک حرامی کی تو سارا شریف خاندان فیصلہ آنے سے پہلے مُلک چھوڑ چکا ہو گا۔۔
دوسری طرف عوام بیس سال بعد بھی شیر ایک واری فیر اور ایک زرداری سب پے بھاری جیسے نعرے مار رہی ہو گی۔۔۔