آپ شاید اسکی "گے لُک" کی وجہ سے دھوکہ کھا گئے ہوں گے؟
لیکن
کوئی بات نہیں انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے۔
آپکی غلط فہمی کچھ ایسی بے جا بھی نہیں۔ سعودیہ میں پہلے پہل فلپین، تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ملائیشیا وغیرہ سے گیز امپورٹ کیے جاتے تھے لیکن اب سعودی اس شعبے میں بھی خود کفیل ہو گئے ہیں۔